نہ وزیراعظم کی توقعات پوری ہو سکیں اور نہ ہی عوام کی تقدیر بدلی ۔۔۔ اسکی سب سے بڑی وجہ عمران خان کا یہ کھلاڑی ہے ۔۔۔۔ کالم نگار آصف عفان نے صاف صاف بتا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما جناب خورشید شاہ ریمانڈ میں 6روزہ توسیع پر کمرہ عدالت میں ہی رو پڑے‘ تو دوسری طرف رسی جلنے کے باوجود بَل ہیں کہ نکلنے کا نام نہیں لے رہے۔خادمِ اعلیٰ کے صاحبزادے حمزہ شہباز احاطۂ عدالت میں پولیس آفیسر پر گرجتے برستے رہے۔ نامور کالم نگار آصف […]