counter easy hit

essential

ٹیم میں سرفراز احمد کی موجودگی ضروری ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ مکی آرتھر نے دل کی بات کہہ دی

ٹیم میں سرفراز احمد کی موجودگی ضروری ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ مکی آرتھر نے دل کی بات کہہ دی

لندن (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچ کے بعد سرفراز کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ افسوسناک تھا ،ٹیم میں ماحول برقرار رکھنے کے لیے سرفراز کا کردار کافی اہم ہے ۔بنگلہ دیش سے جیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا […]

پائیدار ترقی کیلۓ مربوط انرجی پلاننگ ضروری ہے, وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار

پائیدار ترقی کیلۓ مربوط انرجی پلاننگ ضروری ہے, وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار

پائیدار ترقی کیلۓ مربوط انرجی پلاننگ ضروری ہے۔ وفاقی وزیر مخدوم خسرو اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اور شماریات ڈویژن مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی منظم ترقی کیلۓ پرعزم ہے اور اس سلسلے میں پائیدار ترقی کیلۓ مربوط انرجی پلاننگ […]

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

لاہور:  بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ معیاری فلم بنانے کیلیے صرف جدید ٹیکنالوجیاورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس کوبنانے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن […]

’’فیشن ویک‘‘ جیسی سرگرمیاں پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے کیلیے ضروری ہیں؛ مہرین سید

’’فیشن ویک‘‘ جیسی سرگرمیاں پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے کیلیے ضروری ہیں؛ مہرین سید

لاہور: سپرماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ لاہور کو فن وثقافت کا گہوارا کہا جاتا ہے، آج سے شروع ہونے والے ’’فیشن ویک‘‘ میں معروف ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات اس دھرتی کوبین الاقوامی سطح پرمتعارف کرانے اور سافٹ امیج کوکونے کونے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ مہرین سید نے گفتگو […]

معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے، گورنر سندھ

معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز معاشی بہتری تک رہےگی، معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے،کراچی میں امن کےبعد امن خراب کرنیوالےکہیں چھپ تونہیں گئے؟ محمد زبیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کا سو فیصد کریڈٹ نواز شریف کو […]

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

تحریر:ممتاز حیدر سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں 47 افراد کے سرقلم کر دیئے گئے جن میں ایک سکالر نمر باقر النمر بھی تھے جو عرف عام میں شیخ نمر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ شیخ نمر ایک شیعہ عالم تھے اور ان کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب اور ایران کے […]

مشرف پھر پاکستان کیلئے ضروری ہے

مشرف پھر پاکستان کیلئے ضروری ہے

تحریر : سلیمان راں مشرف آج پھر پاکستان کی ضرورت ہے اور جب پاکستان کو کسی آنے والے برسر اقتدار طبقہ سے کسی انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کی توقع نہ رہے تو عوام ماضی کے اُس مسیحا کی طرف دیکھتے ہیں جس نے کم از کم عوام کو مرنے کا حق تو […]

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

تحریر: مولانا محمد عاصم مخدوم والدین کی ذمہ داری میں بچوں کی صحت اور عمدہ تعلیم و تربیت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ بغیر صحت کے نہ تعلیم ہوسکتی ہے اور نہ ہی تربیت، اور اگر والدین کی لاپرواہی کے نتیجے میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ اپاہج ہوجاتے ہیں […]