counter easy hit

established

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا […]

کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی

کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دو فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اداروں کی جانب سے کراچی میں دو فوجی عدالتیں قائم کرنے […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں نہ جانے کے فیصلہ پر قائم

تحریک انصاف اسمبلیوں میں نہ جانے کے فیصلہ پر قائم

اسلام آباد (یس ڈیسک) بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے کی توثیق کی اور سینٹ الیکشن کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا جو امید واروں سے درخواستیں اور ان کی سکروٹنی کرے گا۔ […]

عمران خان عدالتی کمیشن کے قیام سے خود بھاگ رہے ہیں، پرویز رشید

عمران خان عدالتی کمیشن کے قیام سے خود بھاگ رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان این ایک سو بائیس میں سچ سامنے آنے پر گھبراگئے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان این اے ایک سو بائیس کے معاملے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا عمران خان کے بقول ہر جگہ […]

فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی

فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں پہلے مرحلے میں نو فوجی عدالتیں بنائی جائیں گی ان میں سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تین تین عدالتیں جبکہ دو عدالتیں سندھ اور ایک عدالت بلوچستان میں قائم کی جائے گی۔ ان عدالتوں میں دہشت گردوں سے متعلق مقدمات کو […]

نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ لاہور میں ایک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام کی منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدارت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا بہترین کیمپس […]

فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہو گی، چوہدری شجاعت

فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہو گی، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ ماضی میں فوجی عدالتوں کا غلط استعمال بھی ہوا لیکن ان عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کا کہنا […]

لاہور میں پنجاب کڈنی انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور میں پنجاب کڈنی انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں 50 ایکڑ قطعہ اراضی پر اسٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب کڈنی انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا۔ انسٹی ٹیوٹ کیلئے اراضی مختص کرکے حد بندی کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب […]