انہیں میری طاقت کا اندازہ نہیں : سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی عدالت میں دھڑلے سے پیش ہونے والے بدمعاش ایس پی راؤ انوار نے یہ جملہ کب کسے اور کیوں کہا ؟
لاہور (ویب ڈیسک) اصل موضوع کی طرف آنے سے پہلے، ایک اور بات… سانحۂ ساہیوال پر ہمارے بعض دوستوں کو سابق چیف جسٹس یاد آئے۔ ان کے خیال میں جناب ثاقب نثار اگر ”سابق ‘‘ نہ ہو چکے ہوتے تو چیف صاحب کے سووموٹو کے نتیجے میں،ذمہ داروں کے عبرتناک انجام کا عمل تیز رفتاری […]