یورپ میں کشمیر پر مہم تیز تر کی جائے، یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو۔ ویک کا اعلامیہ
برسلز: یورپی پارلیمنٹ میں آٹھواں ’’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ گذشتہ روز اختتام کو پہنچا۔ ان سالانہ تقریبات کے اختتامی اعلامیے میں یورپ کے اندر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے مہم تیز تر کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اس بار کشمیرای یو۔ویک کو ’’سپیکنگ ودھ ون وائس‘‘ کا نام دیا گیا تھا اور ان […]