counter easy hit

Eve

ہر عورت کے لئے سرخ رنگ کا سایہ ہے کیونکہ۔۔۔ مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے سال ختم ہونے سے پہلے بڑا اعلان کر دیا

ہر عورت کے لئے سرخ رنگ کا سایہ ہے کیونکہ۔۔۔ مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے سال ختم ہونے سے پہلے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے سال ختم سے پہلے بڑا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی نامور اداکارہ و میزبان ندا یاسر کے اسٹائل کو ان کے مداح بے حد پسند کرتے ہیں اور یقیناً اداکارہ خود بھی اپنے آپ کو فیشن کی دنیا سے جوڑے رکھتی ہیں۔ اور یہی وجہ […]

مریم نواز آج کل عدالت میں پیشیوں کے موقع پر خاموش کیوں دکھائی دیتی ہیں؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف

مریم نواز آج کل عدالت میں پیشیوں کے موقع پر خاموش کیوں دکھائی دیتی ہیں؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نامور خاتون اینکر غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ واقفانِ حال کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی دوبارہ گرفتاری کسی قسم کی بات چیت کا دروازہ ہموار کرنے کے لیے ایک قدم تھی۔ ایک بار پھر مریم نواز نے از خود زباں بندی کر رکھی ہے۔ پیشیوں کے موقع پر […]

پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23 یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد

پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23 یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد

پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا پیرس فرانس میں شاندار انعقاد تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں یورپ بھر سے پی ٹی آئی کے رکن ممالک نے شرکت کی ،اس کنوینشن کی مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری […]

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی وعالمی امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی […]

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

سال نوپر لگنے والی اس آگ میں1600گاڑیوں کے جل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فائر حکام کے مطابق 12فائر انجن نے آگ پر قابو پانے کے لئے نبرد آزما ہوئے،  انٹرنیشنل ہارس شو شدید متاثرہوا جبکہ عہدیداران کے مطابق کچھ گھوڑوں کو کارپارکنگ ایریا سے ایرینا منتقل کرنا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق آگ ہارس […]

عالی جی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج ہوگی

عالی جی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج ہوگی

ڈاکٹر جمیل الدین عالی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج کراچی جم خانے میں ہو گی ،ڈاکٹر سیتہ پال آنند کا یادگاری لیکچر ہوگا۔ انجمن ترقی اردو پاکستان، روٹری کلب کراچی کہکشاں اور کراچی جیم خانہ کی لائبریری وادبی کمیٹی کے زیراہتمام اردو کے ممتاز شاعر اور دانشور ڈاکٹر جمیل الدین عالی کی […]

سندھ میں شب برات کے موقع پر تعطیل کا اعلان

سندھ میں شب برات کے موقع پر تعطیل کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں جمعہ کو شبِ برات کے موقع پر تعطیل ہوگی۔ اس بات کا اعلان محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیےمیں کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی تاہم انٹر اور جامعات میں ہونے […]

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

ایکواڈور: پتلا نذر آتش ایکواڈور کے لوگ نئے سال کی رات کی درمیانی پہر اپنے گھروں سے نکل آتے ہیں اور ایک پتلے کو آگ لگاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح گزشتہ سال کی ساری تلخ یادیں اور نئے سال کے آسیب جل کر ختم ہوجاتے ہیں۔ لاطینی امریکا: خالی سوٹ کیس […]

پنجاب میں سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پنجاب میں سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے امن و امان سے متعلق اداروں کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اقدامات کو بہتر سے بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی […]

چڑیوں کی حفاظت کا دن

چڑیوں کی حفاظت کا دن

تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے […]

حوا کی بیٹی اور ہمارے ملک کا تھانہ کلچر

حوا کی بیٹی اور ہمارے ملک کا تھانہ کلچر

تحریر: ایم ایم علی مظفر گڑھ میں حوا کی بیٹی کے ساتھ ہونے والی ظلم زیادتی کی انتہا نے مجھ سمیت ہر باشعور آدمی کو یہ سو چنے پر مجبور کر دیا ہے ،کہ کیا ہم واقعی ایک اسلامی جمہوریہ ریاست میں رہ رہے ہیں ۔ملک پاکستان چونکہ اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا […]