counter easy hit

event

واقعہ معراج

واقعہ معراج

تحریر : علینہ ملک سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت میں ارشاد باری تعالء ہے. “پاک ہے ذات اس (خدا) کی جس نے سیر کراء اپنے بندے(محمدرسول ۖ) کو رات کے ایک حصے میں مسجدالحرام سے مسجداقصی تک. جس کا ماحول (اردگرد)ہم نے مبارک بنایا تاکہ اس (بندے) کو نشانیاں دکھائیں ،یقیناوہ (اللہ) بہت سننے […]

کونسل ہائوس برمنگھم میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام

کونسل ہائوس برمنگھم میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کونسل ہا ئوس میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں اعلیٰ فوجی آفیسران ، بیورو کریٹس، ایم پی و کونسلر زحضرات اوردیگر اعلیٰ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب کے آغاز میں لارڈ مئیر […]

اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ پروقار تقریب میں بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ پروقار تقریب میں بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

ٹوکیو (کامران غنی) جاپان سمیت ساٹھ سے زائد ممالک میں پڑھا جانے والا آن لائین نیوز نیٹ اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ تقریب کا انعقاد گزشتہ روز چیبا پریفیکچر کے شہر نودا میں واقع معروف پاکستانی ریستوران ہانڈی میں ہوا ۔اس شاندار و پُر وقار تقریب میں تہران یونیورسٹی کے مطالعات ِ خارجی کے […]

پیرس میں عالمی مشاعرہ کے حوالے سے پیرس ادبی فورم کی ٹیم کا اہم اجلاس

پیرس میں عالمی مشاعرہ کے حوالے سے پیرس ادبی فورم کی ٹیم کا اہم اجلاس

پیرس (سمن شاہ) تفصیلات کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے مجموعہ کلام کی رسمِ پذیرائی کی تقریب کے انعقاد کے سلسلے میں پیرس ادبی فورم کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں پیرس ادبی فورم کی ایگزیکٹو باڈی کا اہم اعلان کیا گیا۔ پروگرام […]

ایشوریہ رائے نے کینز فلم فیسٹول میں شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھا دی

ایشوریہ رائے نے کینز فلم فیسٹول میں شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھا دی

کینز : فرانس میں سجنے والے کینز فلم فیسٹیول کی رونق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے نے بڑھا دی، سبز گاؤن میں ایشوریا جان لیوا اداؤں کے ساتھ شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز کرتی رہیں۔ خوبصورت آنکھوں پر گرین شیڈز، میرون لپ سٹک اور پاؤں تک لمبا سبز گاؤن، سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سر پرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس منعقد

پی پی پی فرانس کے زیراہتمام کوارڈنیٹر یورپ کے اعزاز میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

پی پی پی فرانس کے زیراہتمام کوارڈنیٹر یورپ کے اعزاز میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس (پی پی پی فرانس) پی پی پی فرانس کے زیراہتمام کوارڈنیٹر یورپ کے اعزاز میں تقریب کی تصویری جھلکیاں، تقریب میں مختلف سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی

عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی

پیرس (سمن شاہ) ادبی فورم کے زیر اہتمام پیرس میں شاندار عالمی مشاعرہ اور معروف شاعرہ سمن شاہ کی کتاب ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی تفصیلات کے مطابق پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلے عالمی مشاعرہ کی شاندار تقریب سات جون کو منعقد کی جا رہی ہے۔ جس میں یورپ بھر […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں بابرکت سالانہ تقریب

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں بابرکت سالانہ تقریب

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) سلسلۂ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میںروحانی با برکت سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلۂ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2015کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس حاجی محمد […]

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔تصویری جہلکیاں۔ ف‍وٹو اشفاق علی

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔تصویری جہلکیاں۔ ف‍وٹو اشفاق علی

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔تصویری جہلکیاں۔ ف‍وٹو اشفاق علی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔

پیرس اشفاق علی سے ) پیرس کے مضافات میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں محترم جناب شفیق مراد چیف ایگزیکٹو کی فروغ علم و ادب شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد ہوا ۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز اللہ تعالی کے بابرکت نام سے شروع ہواء جس کی سعادت محترمہ روحی بانو نے حاصل کی […]

سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب نے پاکستان سے لڑاکا طیارے، بحری جہاز اور زمینی فوج مانگی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق پارلیمنٹ میں ہی کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس (محمد اصغر ساغر) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو کی36ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عرفان صدیق) پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئیاور ساجد شاہ کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 196

جناح گراؤنڈ واقعہ؛ تحریک انصاف نے مقدمے کی درخواست میں الطاف حسین کو نامزد کردیا

جناح گراؤنڈ واقعہ؛ تحریک انصاف نے مقدمے کی درخواست میں الطاف حسین کو نامزد کردیا

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہنگامے کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست گلبرک تھانے میں جمع کرادی جب کہ مقدمے میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جناح گراؤنڈ ہنگامے کے خلاف ایس ایس پی […]

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک منفرد تقریب مقامی حال میں انعقاد پذیر ہویی۔ اس تقریب کے میزبان معروف سماجی و فلاحی ادارہ قایداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے چیرمین راجہ محمد اشتیاق اور ٹرست کے دوسرے عہدیداران عبید اللہ خان، ماسٹر لطیف احمد، محمد محی […]

برمنگھم : 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم : 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے […]

لندن: ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا

لندن: ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ لندن میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران ہائی کمشنر سید ابن عباس نے ملالہ کو ستارہ شجاعت پیش کیا۔ تقریب میں برطانوی وزیر تعلیم مکی مورگن بھی موجود تھیں۔ […]

تحریک پاکستان کے جذبے

تحریک پاکستان کے جذبے

تحریر: عاصم علی پاکستان کا 75واں یوم پاکستان گذشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد قومی سلامتی ملکی خوشحالی کے لئے دعائوں کے ساتھ ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی […]

قیام پاکستان ایک معجزہ اور انسانی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے٬ انیلہ احمد

قیام پاکستان ایک معجزہ اور انسانی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے٬ انیلہ احمد

پیرس (شاہ بانو میر) انیلہ احمد مارچ 23 اے قائد تیری عظمت کو سلام قیام پاکستان ایک معجزہ اور انسانی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے٬ مسلمانانِ برصغیر نے انگریز سامراج کو سازشوں اور ہندو بنئے کی چالبازیوں کے باوجود اپنی بے مثال جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے ذریعے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی […]

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر بروز سوموار بتایخ 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح تقریب پرچم کشائی و قومی ترانہ منعقد کی جائے گی جس میں کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تقریب میں بھرپور انداز میں اپنی فیملیز کے ساتھ […]

اٹلی: انجم شہزاد جرنلسٹ، ہوریا خان اور خناء فرید ایک تقریب میں سٹائلش موڈ میں

اٹلی: انجم شہزاد جرنلسٹ، ہوریا خان اور خناء فرید ایک تقریب میں سٹائلش موڈ میں

اٹلی (شیخ بابر سے) انجم شہزاد جرنلسٹ، ہوریا خان اور خناء فرید ایک تقریب میں سٹائلش موڈ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

دبئی (طارق حسین بٹ) طارق حسین بٹ کی دوسری تخلیق نخلِ آرزو کی تقریبِ رونمائی ۳۱ مارچ کو ملا پلازہ دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام مجلسِ قلندرانِ اقبال گلف کے صدر میاں منیر ہانس نے کیا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی ظفرعباس لک تھے جبکہ صدارت کی سعادت پاکستان کی نامی […]