counter easy hit

event

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی

دبئی (طارق حسین بٹ) طارق حسین بٹ کی دوسری تخلیق نخلِ آرزو کی تقریبِ رونمائی ۳۱ مارچ کو ملا پلازہ دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام مجلسِ قلندرانِ اقبال گلف کے صدر میاں منیر ہانس نے کیا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی ظفرعباس لک تھے جبکہ صدارت کی سعادت پاکستان کی نامی […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر یہ قریبا دو سال پہلے کی بات ہے جب 4 اگست کے پروگرام میں میرے بھرپور اصرار پر ناروے کی مایہ ناز صاحبِ طرز مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب صاحبہ میرے ہاں تشریف لائیں ٬اسی دن میری پیاری استاذہ جی محترمہ عفت مقبول صاحبہ بھی انگلینڈ سے تشریف لائیں اور پروگرام […]

بھارتی دہشت گردی

بھارتی دہشت گردی

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بارپھربے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو بھارتی کوسٹ […]

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار گئیں

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار گئیں

کراچی (یس ڈیسک) لال عروسی جوڑا پہنے، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب سجائے پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بابل کے گھر سے پیا دیس رخصت ہو گئیں۔ شادی کی پروقار تقریب کا احوال یہ ہے کہ چہرے پر شرمیلی مسکراہٹ، لال عروسی جوڑا، ہاتھوں میں مہندی، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب، […]

سیاسی جیب کترے اور امیر جماعت اسلامی

سیاسی جیب کترے اور امیر جماعت اسلامی

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ اخبار کی اس خبر نے مجھے چونکنے پر مجبور کر دیا،خبر یہ تھی کہ” امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو لاہور جماعت اسلامی کے رہنما میاں مقصود احمد کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں اپنی جیب سے محروم ہونا پڑا۔ اس خبر میں میرے لیے دلچسپی کا سامان اس لیے بھی […]

کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) آئی جی سندھ نے طالبعلم کو آگ لگانے کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرییزم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردی ہے۔ سربراہ سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ لڑکے کو آگ لگانے کے واقعی کی مختلف پہلوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ جلنے والے لڑکے اور اس کے والد کے بیان میں […]

جھنگ: ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی

جھنگ: ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی

جھنگ (یس ڈیسک) گڑھ مہاراجا کے علاقے نیکو کارا کے قریب ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ مہاراجا کے علاقے نیکوکارا کے قریب پیش آیا، جس میں […]

سانحہ بلدیہ: فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

سانحہ بلدیہ: فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں […]

کراچی میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، الطاف حسین

کراچی میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی کے کسی بھی اسکول پر آرمی پبلک اسکول پر حملے جیسا کوئی واقعہ ہوا تو حکمراں اس کے ذمہ دارہوں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اور معصوم […]

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ظلم و ستم کے خلاف کشمیری مسلمانوں کے ساتھ5فروری کو عالمی سطح پر ِ اظہارِ یکجہتی کا دن منانے کا تصور پیش کیا کہ پوری قوم متحد ہو […]

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

کراچی (یس ڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے شکار پور مر کزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں 50سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں بے گناہ نمازی زخمی ہوئے ، نمازیوں کوبربریت کا نشانہ […]

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

لاہور (یس ڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے، سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ جیت کر میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی۔ مشتاق […]

پہلی تھپکی

پہلی تھپکی

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ٹھیک سال اور مہینہ تو یاد نہیں مگر اتنا ضرور یاد ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایک میڈیا گروپ کے نئے شروع ہونے والے اخبار کے لئے رپورٹنگ کر رہا تھا۔رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ ان سطور کا لکھنے والا اخبار میں کالم اور فیچر بھی لکھتا […]

انتہائی افسوس ناک واقعہ

انتہائی افسوس ناک واقعہ

تحریر: فیصل شامی ہیلو پیار سے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ،اللہ آپ کو اپنی حفظ و آمان میں ہی رکھے۔ دوستو انتہائی افسوس ناک واقعہ اخبارات کی زینت بنا ، جسے جب سے پڑھا دل اداس ہے جی ہاں اس کا تو آپ کو علم ہے کہ واقعات […]

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی (یس ڈیسک) نئے سال کی تقریب برج الخلیفہ پر ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برج الخلیفہ کو رنگ اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔ اس دوران آتشبازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ایل ای ڈی ڈسپلے کی رونمائی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا […]

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

کراچی (یس ڈیسک) کیسی عجیب بات ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی، امین فہیم نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں مشرف کا یار نہیں، اگر ہوں تو مشرف کو گارڈ […]

کل سے سبق لیتے ہوئے آج کی فکر کی جانی چاہیے

کل سے سبق لیتے ہوئے آج کی فکر کی جانی چاہیے

تحریر : محمد آصف اقبال 711ء کا واقعہ ہے جب طارق بن زیاد نے صرف سات ہزار مسلمان سپاہیوں کے ساتھ اندلس میں قدم رکھااور وہ عظیم واقعہ نمودار ہوا جس نے تاریخ رقم کی۔ اندلس سمندر کے کنارے پر تھا اور آنے والی فوج پانی کے راستے آئی تھی،لہذا طے ہوا کہ یا تو […]

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ ہم الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری قیادت کی بھی عزت کی جائے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کوئی جماعت ہمارے لیڈر کی عزت نہیں […]

دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں کردیا تھا، شاہ محمود

دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں کردیا تھا، شاہ محمود

اسلام آباد (یس ڈیسک) مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دستور اور خاندانی روایت ہے کہ دستار بڑے بیٹے کے سر پر با ندھی جاتی ہے، ان کی دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں ہی کردیا تھا، دوسری جانب غوثیہ جماعت سندھ نے بھی شاہ محمود قریشی کی حمایت کردی […]

1 9 10 11