By F A Farooqi on May 31, 2016 27th, anniversary, event, Holding, movement, pakistan, spain تارکین وطن
بارسلونا (یوسف چوہدری) دنیا بھر میں پاکستان عوامی تحریک کے ستائیسویں یوم تاسیس کے موقع پر بارسلونا سپین میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی آفس میں گزشتہ اتوار کو ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن اور عوامی تحریک سپین سے وابستہ تمام فورمز کے اراکین سمیت عوام الناس کی ایک […]
By F A Farooqi on May 18, 2016 Amsterdam, annual, Azimi, event, holland, jawed, participation, supervision, Thanks تارکین وطن
ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ 2016میں شرکت کرنے کے بعد نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے مہمانان گرامی کو ایمسٹرڈیم سے رخصت کرتے ہوئے مذکورہ تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ بھی ادا […]
By F A Farooqi on May 14, 2016 Day, event, Kuwait, labor, League, Muslim, overseas, pakistan, people, right تارکین وطن
کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کے زیراہتمام مزدور وں کے عالمی دن پر ایک پُروقار مختصر تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدرات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد ارشد جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے نائب صدرچوہدری غضنفر جمشید تھے۔ تقریب کاآغاز حافظ گلزار کی تلاوت […]
By F A Farooqi on May 12, 2016 annual, Azimi, event, Hague, held-jawed, jama, masjid, Naat, Netherlands تارکین وطن
ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں بارہویں عظیم الشان روحانی، نورانی با برکت سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ انشا اللہ بروز اتوار 15مئی کو جامع مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ نگران مراقبہ ہال […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 accommodation, event, holland, management, meeting, promotion, Qur'an تارکین وطن
ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ روحانی تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2016کا انتظامی اجلاس نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش گاہ عظیمی ہاوس دی ہیگ میں منعقد ہوا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 annual, event, holland, program, Qur'an, recitation, Session تارکین وطن
ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ روحانی تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2016کا انتظامی اجلاس نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش گاہ عظیمی ہاوس دی ہیگ میں منعقد ہوا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 annual, contest, europe, event, great, twelfth تارکین وطن
ہالینڈ (پ۔ر) بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے انتظامی امور کے اجلاس کے دوران دی ہیگ کی معروف شخصیت خضر حیات خان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں پیارے نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں منعقد ہونے والی مذکورہ تقریب میںاپنی […]
By F A Farooqi on April 11, 2016 annual, Competition, controlled, europe, event, holland, meeting, Naat تارکین وطن
ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کو یادگار، منظم اور خوب سے خوب تر بنانے کے سلسلے میں تیسرا اجلاس 16اپریل بروز ہفتہ شام ساڑھے بجے عظیمی ہائوس دی ہیگ میں منعقد کیا جائے […]
By F A Farooqi on April 5, 2016 anniversary, Bhutto, event, involved, norway, people, several, برسی, بھٹو, تقریب،, شریک, متعدد, ناروے تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) پی پی پی ناروے کی طرف سے اوسلو میں سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس تقریب میں لوگوں کی کثیرتعدادشریک ہوئی۔ تقریب کی صدارت پی پی پی ناروے کے نائب صدر اصغرشاہد نے کی، نظامت جنرل سیکرٹری مرزا ذوالفقارنے کی۔ مہمان خصوصی سینئررہنما الیاس کھوکھرتھے […]
By F A Farooqi on March 30, 2016 Africa, anniversary, Day, event, organized, pakistan, South تارکین وطن, لاہور
لاہور/جوہانسبرگ (طلحہ خان) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائوتھ افریقہ کے شہر پیٹر میرٹز برگ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار اور رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Day, embassy سویڈن, event, Holding, organized, pakistan, Sweden, تقریب, زیراہتمام, سفارتخانہ, پروقار, یوم پاکستان تارکین وطن
سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سٹاک ہوم میں یوم پاکستان روائیتی جوش و جزبہ سے منایا گیا۔ سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم کے زیراہتمام 23 مارچ شام 5 بجے شیرٹن ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔اس تقریب میں مختلف ممالک سےتعلق رکھنےوالے 150 سے زائد سفارتکاروں وزارت خارجہ سویڈن کی اعلی خکومتی شخصیات معروف […]
By F A Farooqi on March 26, 2016 23 مارچ, banners, event, guest PMLN, Kuwait, leadership, overseas, pakistan, resolution, اوورسیز, تقریب, شاندار, قرارداد, لیبرونگ, پاکستان, کویت تارکین وطن
کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) PMLN لیبرونگ اوورسیز کویت کے بینر تلے 23مارچ قراردادِپاکستان کی ایک شاندار تقریب لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تنظیم کے صدر محمد زبیر شرفی نے کی ،اس تقریب میں قراردادِ پاکستان کی خوشی میں کیک کاٹا گیا جو اسپیشل تیارکیا گیاتھا ،یہ تقریب کچھ اس لحاظ […]
By F A Farooqi on March 24, 2016 celebrated ناروے, Day, event, manner, Non, norway, pakistan, traditional, انداز, تقریب, غیرروایتی, یوم پاکستان تارکین وطن, کالم
تحریر: سید سبطین شاہ اس سال بھی یوم پاکستان یعنی 23 مارچ کا دن پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگرممالک میں بھی پاکستانیوں نے منایا۔ جہاں جہاں پاکستانی سفارتخانے ہیں یا پھر پاکستانی بستے ہیں، یہ دن کسی نہ کسی عنوان سے ضرور منایا جاتا ہے۔ اس دفعہ یوم پاکستان کے دوران راقم کو […]
By F A Farooqi on March 23, 2016 Berlin, capital, cultural, event, festival, festivals, traditions, برلن, تصویری جھلکیاں germany, تقریب, ثفافتی میلہ, جرمنی, دارالحکومت, مشترکہ, موقعہ, نوروز تارکین وطن
جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق دنیا بھر میں ٣٠٠ ملین افرادبالکان، کائوکاکسس اور جنوبی و وسطی ایشیا میں نوروز کا تہوار مناتے ہیں۔ یہ لفظ فارسی زبان سے لیا گیا ہے،جس کے معنی ہیں ”نیا دن”۔اس دن موسم بہار کی موسم سرما پر فتح اورروشنی کے اندھیروں پر غلبہ کا جشن رقص […]
By F A Farooqi on March 23, 2016 event, Hall, honor, Iqbal, Javed, local, nasira, organized, participants, Special تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دیار غیر میں اپنی ثقافت روایات اور شخصیات کا تعارف نسل نو کیلیے بے حد ضروری ہے، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے حقیقی فلسفہ حیات کو اپنا تے ہو ئے ہم اپنا اور اپنے وطن عزیز کا نام دنیا میں روشن و منور کرسکتے ہیں ،پاکستان بنے تقریبا 69 […]
By F A Farooqi on March 23, 2016 event, Hall, honor, local, nasira-javed-iqbal, organized, participants, Special, speech تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دیار غیر میں اپنی ثقافت روایات اور شخصیات کا تعارف نسل نو کیلیے بے حد ضروری ہے، ڈا کٹر علامہ محمد اقبال کے حقیقی فلسفہ حیات کو اپنا تے ہو ئے ہم اپنا اور اپنے وطن عزیز کا نام دنیا میں روشن و منور کرسکتے ہیں ،پاکستان بنے تقریبا […]
By F A Farooqi on March 19, 2016 27 مارچ, Chaudhry Mohammad Azam, chief-guest پیرس, Day, event, France, March, organized, pakistan, Paris, pat, تقریب, خصوصی, زیراہتمام, فرانس, مہمان, چوھدری محمد اعظم, یوم پاکستان تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیرے اہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ بروز اتوار شام 4 بجے ہو گی،نوء منتخب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل چوھدری محمد اعظم اس تقریب کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈپٹی سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے بات کرتے […]
By F A Farooqi on March 16, 2016 chamber, commerce, event, former, Gujranwala, ikram, organization, sarwat, sheikh, آف, سابق, صدر, چیمبر, کامرس, گوجرانوالہ تارکین وطن
ریاض، گوجرانوالہ (محمد ریاض چوہدری) گوجرانوالہ کے مقامی پنج ستارہ ہوٹل میں گذشتہ روز میاں محمد سلیم سابق صدر چیمبر آف کامرس کی جانب سیایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت نامزد مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام نے کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، میاں محمد […]
By F A Farooqi on March 9, 2016 ali پاکستان, Day, embassy, event, held, jawad, pakistan, vienna, سفارت خانہ, ویانا, پاکستان تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ آف چانسلر جواد علی کی جانب سے پاکستان میڈیا ویانا جیو اردو کے نمائندہ کو اطلاع دی گی کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے پاکستان ڈئے کے موقع پر ایک پرُوقار تقریب 23 مارچ بروز بدھ صبع 10بجے […]
By F A Farooqi on February 29, 2016 annual, Competition, europe, event, May, Naat, organized تارکین وطن
ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ بابرکت روحانی تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖبروز اتوار 15 مئی 2016 کو مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ اس نعتیہ مقابلے میں حصہ لینے کے خواہش مند نعت خواں حضرات اپنے ناموں […]
By F A Farooqi on February 24, 2016 -نونہال, addressed, architects, child, country, educational, event, Jamil, معمار, ملک تارکین وطن
حیدرآباد (پریس نوٹ) اوسٹر اکیڈمی، دی اسکول آف ایکسیلنز میں ہفتہ 20 فبروری 2016ء کو تعلیمی میلہ کا انعقاد عمل میں آیا ۔اسکول کے چیرمین جناب جمیل صاحب نے طلباء و طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کی تعریف و ستائش کرتے ہوئے مستقبل میں بھی انھیں ایسی ہی محنت و صلاحیت کا استعمال جاری رکھنے کا […]
By F A Farooqi on February 23, 2016 annual, congratulated, europe, event, holland, Meetings, members, program, supervisors تارکین وطن
ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2016کے لئے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے دی ہیگ کی معروف شخصیت سید عامر نقوی کو چیف کو آرڈینٹر مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انتظامی امور کے […]
By F A Farooqi on February 23, 2016 birthday, classy, event, Minhaj-ul-Quran, tahir ul qadri, vienna, World تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب دنیا بھر کی طرح منہاج القرآن سنٹر ویانا میں بھی شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی زیر سرپرستی اور حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت، رفقاء ا اراکین و وابستگان منہاج […]
By F A Farooqi on February 23, 2016 anniversary, Austria, event, Guest, Minhaj-ul-Quran, vienna, سالگرہ, ویانا, ڈاکٹر طاہر القادری تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب دنیا بھر کی طرح منہاج القرآن سنٹر ویانا میں بھی شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی زیر سرپرستی اور حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت، رفقاء ا اراکین و وابستگان منہاج […]