counter easy hit

Events

کہیں دہشتگرد ناراض نہ ہو جائیں

کہیں دہشتگرد ناراض نہ ہو جائیں

تحریر: سید انور محمود ملک میں دہشتگردی کا کتنا بھی بڑا واقعہ ہو جائے آج کی سیاست میں سب سے پہلے منافقت کا یہ سبق یاد رکھا جاتا ہے کہ کہیں ہمارے سیاسی بیان سے، ہمارئے لکھنے سے یا میڈیا پر کچھ کہہ دینے سے دہشتگردوں کا کوئی گرو ہ ناراض نہ ہوجائے۔ سولہ دسمبر […]

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی […]

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف […]

زیادتی

زیادتی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل کسی بھی انسان کی یاداشت اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ وہ اپنے اوپر کی گئی زیادتی کو زندگی کے کسی موڑ یا مقام پر بھلا پائے یا فراموش کر دے۔ انسانی دماغ ایک ایسی مشین ہے جو دن رات نت نئی جستجو میں مصروف رہتا ہے،اسی دماغ کی بدولت اچھے اور […]

دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے: عاصم باجوہ

دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے: عاصم باجوہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے۔ دہشت گردی سے متاثرہ بہن، بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں […]

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]

دہشت گردی کے واقعات : چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج

دہشت گردی کے واقعات : چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج

راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے مبینہ واقعات کے خلاف وزیر داخلہ چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ راول پنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی رہائش گاہ کے سامنے ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے مبینہ واقعات کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ […]

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی […]

شب و روز زندگی قسط 10

شب و روز زندگی قسط 10

تحریر : انجم صحرائی یہ بات مرحوم کے مخالف بھی مانتے ہیں کہ مرحوم ملک غلام محمد سوگ ایک سوجھ بوجھ رکھنے والے سیا سی کارکن تھے ان کا تعلق ایک عام سے گھرانے سے تھا مگر اپنی محنت لگن اور جدو جہد سے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ میں اتنا مقام بنا یا کہ […]

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں اور تقریبات

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں اور تقریبات

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ریلیاں نکالیں۔ بڑے کیا بچے بھی ریلیوں میں شریک ہوئے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی آواز بنے۔ رحیم یار خان میں جماعت اسلامی کی ریلی میں انسانی ہاتھوں […]

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق […]

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سہیل احمد کے قتل کے خلاف آج سندھ میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مظاہرے کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کا […]

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

تحریر :۔ انجم صحرائی وہ ایک نو عمر پٹھان لڑ کا تھا جو شا ئد سٹیشن کے مگربی سا ئد پر بنے ہو ٹلوں میں سے کسی ایک میں ٹیبل مینی کر تا تھا وہ بھی شا ید ہا تھ منہ دھونے مسجد آیا تھا وہ مجھے کو ئی خا ص تو جہ دئیے بغیر […]

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے […]

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن (یس ڈیسک) سویڈن میں مسجدوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، پارلیمان کے سامنے ہونے والے احتجاج میں تین ہزار افراد نے مظاہرہ کیا۔ سویڈن میں ایک ہفتے کے دوران تین مساجد کو نذر آتش کیا گیا جس میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ سٹاک ہوم […]

ملک کے بڑے شہروں میں آتشزدگی کے واقعات

ملک کے بڑے شہروں میں آتشزدگی کے واقعات

تحریر : ایم ایم علی گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اس آتشزدگی کے باعث سینکڑوں دوکانیں ومکانات ،درجنوں گودام اور پتھارے و ٹھیلے جل […]

فیصل آباد واقعات میں رانا ثنا اللہ ملوث تھے : شیریں مزاری

فیصل آباد واقعات میں رانا ثنا اللہ ملوث تھے : شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کہتی ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک احتجاج کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ 8 دسمبر کو حکومت نے فیصل آباد میں حالات […]

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میرا خیال یہ ہے کہ یقینا موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں ہماری نئی نسل اِس قسم کے مخمصوں اور اندیشوں میں مبتلاہوچکی ہوگی کہ” کیا ہمارے یہاںسب ہی بہت اچھے ہیں ….؟یا پھر سب ہی بہت زیادہ بُرے …؟اور اِس کے ساتھ ہی وہ یہ بھی […]

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

تحریر : فرحین ریاض کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی قوم […]

شرابی شرابی کون ہے؟

شرابی شرابی کون ہے؟

تحریر : الیاس محمد حسین مرزا غالب نے کہا تھا قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن لیکن یہ ان کی خام خیالی تھی الٹا عدم ادائیگی کے باعث ان پر قرض خواہوں نے مقدمہ کردیا مرزا غالب کو ایک انگریز مجسٹریٹ کے سامنے […]

1 3 4 5