چائنہ پریمیئر لیگ ، جیانگ ژو کلب نے ایور گرینڈ کو ہرا دیا
![چائنہ پریمیئر لیگ ، جیانگ ژو کلب نے ایور گرینڈ کو ہرا دیا چائنہ پریمیئر لیگ ، جیانگ ژو کلب نے ایور گرینڈ کو ہرا دیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F10%2F358512_84361713.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
دونوں ٹیموں میں پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا ، جیانگ ژو نے دوسرے ہاف میں دو گول کر کے کامیابی اپنے نام کر لی بیجنگ:چائنا پریمیئر فٹبال لیگ میں جیانگ ژو کلب نے حریف ایور گرینڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ چائنا پریمیئر […]