جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے اپنی موبائل ایپ لانچ کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ بنا دی ہے۔ جس کے زریعے اسلام آباد کے تمام تھانوں کے موبائل نمبر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ایپ سے کسی بھی واقعے کی فوٹیج پولیس کو بھیجی جا سکتی ہے۔ ایپ […]
مدیحہ عدن ڈرامے کے ڈائلاگ ’’توجہ ہر عورت کو اچھی لگتی ہے‘‘ میں مجھے بہت حد تک حقیقت نظر آئی، بحثیت عورت میں نے بھی اپنے اندر اس چیز کو کئی بار محسوس کیا۔ عورت کو ہمیشہ سے توجہ کا مرکز بننا اچھا لگتا ہے، یہ عورت کی فطری کمزوری سمجھ لیں یا اس کے نفس کا […]
زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84
اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )راولپنڈی ؛سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے سعودی عرب روانگی ،عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے وہ مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ میں ایک ماہ تک قیام کریں گے اور دوران عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ ملک و […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ […]
نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں، گزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 فوجی جوان جنگ کے بغیر ہی مارے جاتے […]
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے اور آج بھی ڈی ریل کرانا چاہتے ہیں۔ میاں صاحب کو جمہوری نظام کا چلنا سوٹ نہیں کرتا، وہ تصادم کی کوشش میں ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان […]
ہرسال بھارت کے 1600 فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں، ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔ سن 2014 میں بھارت کی […]
اقوام متحدہ 1954سے ہر سال 20 نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے طور پر مناتا ہے اس حوالے سے آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ نیشنل نیوٹریشن سروے کے مطابق غذائی قلت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں 48 فیصد 5 سال سے کم عمر بچے پست قامت جبکہ 17 […]
لاہور: تیسرے ٹی ٹونٹی کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ، بیس ہزار پولیس اہلکار ، فوج اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے قذافی سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ میچ میں عوام کی حفاظت کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات […]
سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں کی طرف آئے کیونکہ ہمیں دنیا کو بتانا ہے صرف لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمارے پاس اس وقت جو ٹیم ہے اچھی ہے اور یہی کمبی […]
نئی دہلی: بزدل بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد اپنے ہاتھوں ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کررہی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہر 3 روزمیں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے یکم جنوری 2014 سے 31 مارچ 2017 تک کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں تینوں مسلح افواج میںخودکشی کے بڑھتے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہر 3 […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل ڈرائیور کے پیچھے بیٹھنے والوں کے لیے بھی ہیلمنٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے نیا قانون بنا دیا۔ ڈبل ہیلمٹ پالیسی کے تحت موٹر سائیکل ڈرائیور اور پیچھے بیٹھے والے ہر شخص کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا اور […]
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا […]
نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہر سال 100 سے زائد فوجی ہلاک ہورہے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے پارلیمنٹ راجیا سبھا میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھارتی فوج میں ہر سال خودکشی اور ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے […]
بالی وڈ کے نوجوان اداکار سدھارتھ ملہوترا نے انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دے دیا۔ سدھارتھ ملہوترا ان دنوں اپنی نئی آنے والی نئی فلم ’’جینٹل مین‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ ان کی اس فلم کا ایک گانا ’’چندرالےکھا‘‘ ہے جس کی تشہیر کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق درخواست پرنیب اور وزارتداخلہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف پیش […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے۔ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تحا کہ کتاب کے مطالعے سے پتہ چلے گا کہ پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کیسے صاف انداز میں بچ نکلنے میں کامیاب […]
چیمپینز ٹرافی جیتنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا مختلف شہروں میں شاندار استقبال کیا گیا، ان کے لیے انعامات کا اعلان بھی کیا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ […]
برسبن: دنیا میں بہت سے لوگ اچھے حافظے کے مالک ہوتے ہیں جو عموماً واقعات، حادثات اور باتیں یاد رکھتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسے حافظے کی مالکن ہیں جو زندگی کے ہر واقعے کو لمحہ بہ لمحہ بیان کرسکتی ہیں۔ ریبیکا نامی آسٹریلوی خاتون کو اپنی زندگی کا بارہواں روز بھی یاد ہے […]
رسالپور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہیں تاہم ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]
نوشہرہ: سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب بھائیوں کی طرح […]
اگلے 23 سالوں میں دنیا بھر میں چارمیں سے ایک بچہ پانی کی شدید قلت کا شکار ہو گا۔ 2040 میں بچوں کو ہیضے اور اسہال جیسے مہلک امراض کا شدید خطرہ ہے۔ بچوں کے تحفظ کے عالمی ادارےیونیسیف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں پہلے ہی پانچ کروڑ بچوں کا تعلق ایسے علاقوں سے […]