counter easy hit

everything

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

کاش وہ دن لوٹ آئیں

کاش وہ دن لوٹ آئیں

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا، اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔ ٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔ ٭بڑے بھائیوں کے […]

نیا سورج، نئی زمین، نیا سب کچھ

نیا سورج، نئی زمین، نیا سب کچھ

ایک ماہر علم نجوم جناب ڈاکٹر پروفیسر علامہ عامل کامل نے بڑی اچھی پیش گوئیاں کی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ان دل خوشپیش گوئیوں کو آپ کے ساتھ شیئر کریں۔پروفیسر ڈاکٹر علامہ عامل کامل مذکور عام قسم کے بازاری اخباری اور اشتہاری ماہر نجوم نہیں ہے بلکہ عام طور پر دستیاب بھی نہیں ہے ۔صرف […]

شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے، عابد شیر علی

شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے، عابد شیر علی

لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]

وہ سب کچھ کرنے کے قابل ہوں جوکرنا چاہتا ہوں، ہریتھک روشن

وہ سب کچھ کرنے کے قابل ہوں جوکرنا چاہتا ہوں، ہریتھک روشن

ممبئی: بالی ووڈ کے مایہ نازاداکارہریتھک روشن کا کہنا ہے کہ وہ ہرکام کی قابلیت رکھتے ہیں جو وہ اپنی زندگی میں کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی فلم “کابل” کے ایک گانے کی لاؤنچنگ کی تقریب کے موقع پرکہا کہ میں وہ سب کچھ […]

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر اسحاق ڈار […]

سب چلتا ہے تو ملک کیسے چلے گا، وجاہت مسعود

سب چلتا ہے تو ملک کیسے چلے گا، وجاہت مسعود

پنجاب کے پہلے آئی جی پولیس قربان علی خان کو اطلاع ملی کہ شیخوپورہ میں فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ غصے میں میز پر مکا مار کر کہا “تف ہے تم لوگوں پر، کیا آزادی اس لئے لی تھی کہ ایک دوسرے کو ذبح کرو”۔ بعد کے برسوں میں قربان علی خان کا سیاسی کردار […]

تاریخ پر رحم کھائیں

تاریخ پر رحم کھائیں

تحریر : ایم سرور صدیقی ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پوچھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہوگیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔۔۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچرکی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو […]