فون کا ریکارڈنگ سکینڈل۔۔۔۔ سابق وزیر کو گرفتار کر لیا گیا
کولمبو (ویب ڈیسک ) سری لنکا کے سابق وزیر رنجن رامانائکے کو مبینہ طور پر ایک لاکھ فون کالز ریکارڈ کرنے اور ان میں سے بعض کالز سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر گرفتارکر لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق فون کالز میں سابق وزیر ججز کے ساتھ مقدمات، پولیس اور مقامی نامور […]