counter easy hit

EX-PRIEME MINISTER

عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دیدی

عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دیدی

رپورٹ۔۔۔..اصغر علی مبارک……لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کا نام غیرمشروط طو پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست پر دوران سماعت وفاقی حکومت کا موقف مسترد کردیا اور نواز شریف کو 4 ہفتوں کےلیے علاج کےلیے بیرون ملک جانے کی […]