یار : تم عمران خان کو کیوں نہیں سمجھاتے ۔۔۔۔۔۔ جنرل حمید گل مرحوم کپتان کی کن حرکتوں سے نالاں تھے ہارون الرشید کو اکثر کیا کہا کرتے تھے ؟ نامور کالم نگار نے کئی راز فاش کر دیے
لاہور (ویب ڈیسک) خطا سرزد ہو تو اعتراف کرنا چاہیے مگر یہ نہیں کہ ردعمل میں چوروںاور ٹھگوں کا دامن تھام لیا جائے۔ اس دن سے پہلے اللہ اس دنیا سے اٹھا لے کہ میں اس قماش کے لوگوں کو پارسا ثابت کرنے کی کوشش کروں۔ تین عشرے ہوتے ہیں،جناب احمد ندیم قاسمی کا جملہ […]