counter easy hit

Exact

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کی ڈھائی لاکھ جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کی ڈھائی لاکھ جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا

لاہور : ایف آئی اے لاہور نے ایگزیکٹ کی 2 لاکھ 50 ہزار جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کرکے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔ فرانزک ماہرین نے ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز اور سرورز سے ایسی ای میلز اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے لاکھوں ڈگریاں […]

ایگزیکٹ کیخلاف مزید مقدمات درج کرنا پڑے تو کریں گے: چودھری نثار

ایگزیکٹ کیخلاف مزید مقدمات درج کرنا پڑے تو کریں گے: چودھری نثار

اسلام آباد : چیک بیلی میں جلسے سے خطاب کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ایگزیکٹ کے معاملے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں۔ ضروری نہیں کہ ایگزیکٹ کے خلاف ایک ہی ایف آئی آر درج ہو۔ تفتیش کے بعد مزید مقدمات درج […]

ایگزیکٹ سی ای او شعیب احمد ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

ایگزیکٹ سی ای او شعیب احمد ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی : جعلی ڈگری سکینڈل کے مرکزی کردار اور ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ بالاخر منظر عام پر آ گئے، ممکنہ گرفتاری کے مد نظر حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ ایگزیکٹ کپمنی کے سی ای او شعیب شیخ اپنے وکلا کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔ ان […]

ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل، برطانیہ نے تحقیقات کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل، برطانیہ نے تحقیقات کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

اسلام آباد : امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈیلکن والش نے ایگزیکٹ کمپنی کے فراڈ اور جعلی ڈگریوں کا بھانڈا پھوڑا تھا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ نیویارک ٹائمز میں چھپی اس سنسنی خیز خبر کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے دنیا بھر کے ہزاروں افراد کو بھاری معاوضے کے بدلے […]

ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، الزامات ثابت ہونے پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ تعلیمی نمائش کے دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جعلی […]

ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں، سابق چیرمین ایچ ای سی

ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں، سابق چیرمین ایچ ای سی

اسلام آباد : ہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں اور یہ بین الاقوامی سطح پر فراڈ ہورہا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا تھاکہ ایگزیکٹ والے یقیناً مجرم ہیں جو لاکھوں معصوم لوگوں کے مستقبل […]

سکینڈل۔۔۔۔سازش یا حقیقت ۔۔۔۔چند سوالات ۔۔۔۔ایگزیکٹ

سکینڈل۔۔۔۔سازش یا حقیقت ۔۔۔۔چند سوالات ۔۔۔۔ایگزیکٹ

تحریر : حسنین لیاقت عباسی ویسے نیویارک ٹائم کی رپورٹ کو قرآن و حدیث سمجھ کر مان لینا بڑی بے وقوفی ہوگی پچھلے کچھ عرصے میں وہ بہت سی رپورٹس کو شائع کر کے ان کے اوپر اپنا موقف تبدیل بھی کر چکے ہیں اور اس کے بعد معذرت بھی کر چکے ہیں۔مگر دلچسپ بات […]

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، ایف آئی اے کو اہم شواہد مل گئے

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، ایف آئی اے کو اہم شواہد مل گئے

کراچی : ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد مل گئے اور اس نے ابتدائی رپورت تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طورپر ملوث پائی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی […]

ایگزیکٹ سے متعلق بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لایا، عدالت میں دفاع کرونگا، ڈیکلن والش

ایگزیکٹ سے متعلق بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لایا، عدالت میں دفاع کرونگا، ڈیکلن والش

نیویارک : پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ کا بھانڈا پھوڑنے والے امریکی صحافی ڈیکلن والش نے کہا ہے کہ وہ ابھی اپنی سٹوری میں بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لائے، چیلنج کیا گیا تو عدالت میں اپنی خبر کا دفاع کریں گے۔ نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈیکلن والش کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ سکینڈل سے […]

ایگزیکٹ کے گرد شکنجہ سخت، مزید جعلی دستاویزات برآمد، رپورٹ وزرات داخلہ کو ارسال

ایگزیکٹ کے گرد شکنجہ سخت، مزید جعلی دستاویزات برآمد، رپورٹ وزرات داخلہ کو ارسال

کراچی : مستقبل بہتر بنانے کے خواہشمندوں کا مستقبل تباہ کرنیوالی ایگزیکٹ کے گرد قانون کا شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے۔ جعلی ڈگریوں کی عالمی منڈی سجانے والی کمپنی ایگزیکٹ چھاپوں کی زد میں ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکار ایگزیکٹ کے کراچی ہیڈ آفس ایک بار پھر پہنچے۔ ملازمین سے پوچھ گچھ کے […]

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے اسلام آباد آفس کے تئیس ملازمین کے بیانات قلمبند کرلیے، کمپنی کا آڈٹ کرانے کا حکم، شعیب شیخ کی آج ایف آئی اے کارپویٹ سیل میں پیشی ہوگی، آج مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ […]