counter easy hit

example

پاکستانی عدلیہ نے نئی مثال قائم کر دی۔۔۔ زینب زیادتی و قتل کیس کے حوالے سے بڑی حقیقت سامنے آگئی

پاکستانی عدلیہ نے نئی مثال قائم کر دی۔۔۔ زینب زیادتی و قتل کیس کے حوالے سے بڑی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) آج زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو پھانسی دے دی گئی ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس میں پنجاب کے ضلع قصور سے اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔زینب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے […]

صدر مملکت نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ کل اسلام آباد ایئر پورٹ کیسے پہنچے اور پرواز میں کیا کرتے رہے؟ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

صدر مملکت نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ کل اسلام آباد ایئر پورٹ کیسے پہنچے اور پرواز میں کیا کرتے رہے؟ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )صدر پاکستان عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی کفایر شعاری اور سادگی مہم کی مثال بنتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ بغیر پروٹوکول عام پرواز […]

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

تحریر شاہدانہ حمید پشاور ستمبر6 سن 1965  کو گزرے ہوئے 50 سال ہو چکے ہیں یہ دن ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جب ہمسایہ ملک نے رات کی تاریکی میں ہمارے وطن عزیز پر حملہ کیا اور کہا کہ […]

ہاتھوں سے معذور ارجنٹائن کا ہیئر ڈریسر ہمت کی مثال

ہاتھوں سے معذور ارجنٹائن کا ہیئر ڈریسر ہمت کی مثال

بیونس آئرس: کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور ہیئر ڈریسر بن گیا۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس سے تعلق رکھنے والا دونوں ہاتھوں سے […]

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

ٹوکیو: دنیا بھر میں 70 اور 80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے کا نازاوا نے اپنی جوانی میں باڈی بلڈنگ کے […]

عزم کی مثال: نابینا شخص دنیا کا وسیع ترین نمکین صحرا عبور کرنے کیلئے تیار

عزم کی مثال: نابینا شخص دنیا کا وسیع ترین نمکین صحرا عبور کرنے کیلئے تیار

بولیویا: دنیا میں نمک کا سب سے بڑا صحرا سلار ڈی یونی، بولیویا میں واقع ہے جس کا رقبہ 10500 مربع کلومیٹر ہے۔ اب ایک نابینا شخص نے اس مشکل صحرا کو سات دن میں عبور کرنے کا عزم کرلیا ہے۔ البر ٹیسیئر ایک نابینا استاد ہیں جو بینائی سے محروم بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ وہ ہمت […]

پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں, میاں محمد حنیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں, میاں محمد حنیف

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ لیگی دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں ماضی کے مقابلے میں پاکستان روشن، پرامن اور معاشی […]

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورےمیں سادگی کی مثال قائم کردی، دورے کے دوران انھوں نے کوئٹہ میں اپنے خرچ پر طعام و قیام کیا اور سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورے میں سادگی […]

  نگران حکومت زلفی بخاری اور عمران خان کا پریشر برداشت نہیں کرپارہی ، ان سے زیادہ کمزوراور نااہل حکومت کیا ہوگی، ناصر رانجھا

  نگران حکومت زلفی بخاری اور عمران خان کا پریشر برداشت نہیں کرپارہی ، ان سے زیادہ کمزوراور نااہل حکومت کیا ہوگی، ناصر رانجھا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا نے کہا کہ عمران خان نے وی آئی پی کلچر کی گھٹیہ ترین مثال قائم کی ہے۔ پاکستان میں امیروں کیلئے قانون میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں‘عام آدمی کو تو ایف آئی اے والے ایک طرف لائن میں کھڑاکردیتے ہیں   انہوں […]

لکھنئو:مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب کے شہر میں رواداری کی مثال

لکھنئو:مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب کے شہر میں رواداری کی مثال

لکھنئو’;بھارت کے تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں تھا من کامیشور مندر میں مسلمانوں کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اور شام میں روزے داروں نے آرتی اور نماز کے ساتھ اپنا روزہ کھولا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں شاید یہ پہلا موقع تھا جب کسی مندر […]

ریحام کتاب: جمائما نے سب کے لیے خوبصورت مثال قائم کی، ماہرہ خان

ریحام کتاب: جمائما نے سب کے لیے خوبصورت مثال قائم کی، ماہرہ خان

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے عمران خان کی پہلی اہلیہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمائما نے وقت کے ساتھ مردوں اور عورتوں کے لیے خوبصورت مثال قائم کی۔ تفصیلات کے مطابق جمائماخان نے گزشتہ روز ریحام کی کتاب کے خلاف میدان میں آتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان […]

عمران خان نے مثال رقم کردی

عمران خان نے مثال رقم کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کا مواد سوشل میڈیا پر الیکٹرانک میڈیا سمیت ہر جگہ موضوع بحث ہے۔ ریحام خان کی کتاب کا ایشو بلاوجہ چھیڑنے پر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان شدید برہم ہیں۔ عمران خان نے ریحام خان کی کتاب کے ایشو […]

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

معاشرے کی بےحسی کا شکار خواجہ سراؤں کو بالاخر ان کے حقوق دیے جانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک فیصل آباد میں ان کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اسکول بھی ہے۔ فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کو علم […]

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

لندنبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبی دم والے جنگلی بندروں نے انسانوں کی ایک اور عادت کو اپناتے ہوئے گری والے میوے یا پھر ناریل توڑنے کیلئے اوزار کا استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ   مکاک […]

عمران خان جانے والا ہے اور نواز شریف آنے والا ہے۔.” اپنی ذات عزیز نہیں ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ”دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ سوات آئیں، نواز شریف

سوات(خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ” اپنے لیے نہیں بلکہ عوام کے لیے بات کررہا ہوں۔ دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ […]

میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی, وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی, وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ‘ پاکستان کا دنیا  کے سامنے سافٹ امیج اجاگر کرنا میڈیا کی اولین ذمہ داری ہے اور پاکستانی میڈیا یہ کام بخوبی سرانجام بھی دے رہا ہے۔ اسلام آباد: […]

زرد صحافت کی اور ایک بدترین مثال

زرد صحافت کی اور ایک بدترین مثال

سنسنی خیزی، ہیجان انگیزی اور مرچ مصالحے کے ساتھ خبریں اور کہانیاں ڈھونڈنے والے معاشرے میں ایک من گھڑت کہانی، ایک عقل و فہم کے منافی بات یا نظریہ بیچنا کس قدر آسان ہے؟ اس کا اندازہ آپ ڈاکٹر شاہد مسعود کے تازہ ترین بھونڈے اور مضحکہ خیز قسم کے خود ساختہ انکشافات سے اچھی […]

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب وزیراعظم نے ڈیووس میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی کی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم نےعالمی تجارتی اداروں کےسربراہوں سےملاقات کی ملاقاتوں میں سرمایہ کاری پرسیر حاصل گفتگو سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری آ رہی ہے خطے کے ممالک سی پیک […]

بجلی کی جتنی پیداوار اس دور میں ہوئی اس کی مثال نہیں، مریم اورنگزیب

بجلی کی جتنی پیداوار اس دور میں ہوئی اس کی مثال نہیں، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا’اے وطن تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم ‘جتنی بجلی پیداوار اس دور میں ہوئی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب ہم پاورپراجیکٹس لگارہےتھےایک شخص اسلام آبادلاک ڈاؤن […]

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی سعودی حکام کی جانب سے اتنی بڑی رقم واپس کرنے پر شہری کو انعام و کرام اور سرٹیففکیٹ بھی جاری کیا گیا۔ فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب میں ایک شہری نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے ایک کروڑ ریال واپس کردیے جس […]

آئی پی ایل نیلامی میں پاکستان دشمنی کی نئی مثال رقم

آئی پی ایل نیلامی میں پاکستان دشمنی کی نئی مثال رقم

انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے ایڈیشن کے بعد سے پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیلنے پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے اور اس کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کو وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی دشمنی کی نئی مثال رقم کردی گئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں […]

پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں

پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں

دو ہزار پانچ کے زلزلے نے ایک ٹانگ چھینی لیکن ہمت اور حوصلہ نہ چھین پایا۔پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں۔ایک ٹانگ سے اسکینگ کرتی ہیں،بڑے بڑوں کو چیلنج دیتی ہیں،یہ جواں سال لڑکی دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے بھی پُرعزم […]

حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں مثال ہیں، شہباز شریف

حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں مثال ہیں، شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت اورمعیار میں اپنی مثال آپ ہیں،ساڑھے3 سال میں دیانت کے ساتھ کی گئی محنت رنگ لا رہی ہے۔ لاہورمیں ملاقات کرنےوالے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج سے گفتگوکرتے ہوئےشہبازشریف نےکہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت صرف پاکستان کے عوام کی ترقی اورخوشحالی چاہتی […]