counter easy hit

exams

کورونا وائرس۔۔!! طلباء کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس۔۔!! طلباء کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزارت تعلیم نے پنجاب میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے تمام طلبہ طالبات کو بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تعلیم نے کورونا وائرس بچاؤ مہم کے تحت پنجاب کے تمام 53 ہزار سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے […]

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام امتحانات میں شدید بے قاعدگیاں اور کرپشن۔۔۔حکومت نے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام امتحانات میں شدید بے قاعدگیاں اور کرپشن۔۔۔حکومت نے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک بھر میں ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں شدید بے قاعدگیوں اور کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کو تحقیقات کیلئے کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔بدھ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سردار صبغت اللہ اور شیر اکبر […]

Lahore College for Women University (Lucknow) Jobs – 4 Lab Lab Engineers, Registrar, Controller of Welfare and Directors

Lahore College for Women University (Lucknow) Jobs – 4 Lab Lab Engineers, Registrar, Controller of Welfare and Directors

Lahore College for Women University (LCWU) Jobs 2019 for Lab Engineers, Registrar, Controller of Exams & Directors 12 September, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔

پیپر والے دن بھی موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھ کر کتاب میں جھانک رہی ہوتی ہیں۔ کہ کوئی سوال رہ تو نہیں گیا۔ کمرہ جماعت میں آدھا گھنٹا پہلے پہنچتی ہیں اور یوں منہ ہی منہ میں بیٹھ کر سوالات دوہراتی رہتی ہیں گویا کوئی جن قابو کرنے کیلئے چلہ کاٹ کر رہی ہوں۔ شکی […]

امتحانات میں نقل کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا

امتحانات میں نقل کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا

سنگاپور: نقل کے لیے عقل کا استعمال، لیکن پھر بھی پکڑے گئے۔ سنگاپور میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے طالب علموں کو نقل کروانے والا ٹیوٹر پکڑا گیا۔ سنگار پور میں بھی نقل کا رواج عام ہوگیا، لیکن طریقہ وردات جدید اور الگ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے طالب علموں کو امتحان میں نقل کروانے […]

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا احتجاج، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا احتجاج، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

پشاور: خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے ملازمین دو ہفتے سے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، جس کی وجہ صوبہ بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، چیئرمین تعلیمی بورڈ پشاور ڈاکٹر فضل الرحمان کے مطابق ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے امتحانی پرچہ جات، اسٹیشنری کی ترسیل اور دیگر ضروری اقدامات بیس اپریل […]

جامعہ کراچی میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی، 28 اکتوبر کو ہونگے

جامعہ کراچی میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی، 28 اکتوبر کو ہونگے

کراچی: جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ڈی ایل او سال دوئم سالانہ امتحانات برائے 2013-14 اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 کے (آج) بدھ 19 اکتوبر کو ہونے والے پرچے دیوالی کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں، اب یہ پرچے 28 اکتوبر کو دوپہر […]

جامعہ کراچی میں ڈگری کلاسز کا سیشن مختصر، امتحانات 2 ماہ قبل لینے کا فیصلہ

جامعہ کراچی میں ڈگری کلاسز کا سیشن مختصر، امتحانات 2 ماہ قبل لینے کا فیصلہ

کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شہر کے کالجوں میں جاری 2 سالہ ڈگری پروگرام کے رواں سیشن کی مدت اچانک مختصر کردی اور سیشن کو 10 ماہ پر ہی ختم کرتے ہوئے ڈگری کلاسز (بی کام ریگولر اور بی ایس سی) کے امتحانات دو ماہ قبل دسمبر 2017 میں ہی لینے کا فیصلہ کیاہے۔ بی اے کے […]

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

کراچی میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی کے علاقےاورنگی ٹاون نمبر ایک میں پاکستان اسکول میں طالبات نے احتجاج کیا ۔ طالبات کا موقف ہے کہ ان کی چیکنگ مرد اساتذہ سے کرائی گئی ہے۔ امتحانات دینے کے لئے آنے والی طالبات نے پرچہ دینے سےانکار کرتے ہوئے مرد اساتذہ کو امتحانی سینٹر سے […]

سندھ میٹرک امتحانات میں کھلے عام نقل جاری

سندھ میٹرک امتحانات میں کھلے عام نقل جاری

سندھ میں میٹرک کے امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے انتظامات کی قلعی کھل گئی ،آج بھی شکار پور اور سکھر کے بعض مراکز میں نقل کی مدد سے پرچے حل کیے جاتے رہے ۔ سکھر بورڈ کے تحت دسویں جماعت فزکس کے پرچے کے دوران گورنمنٹ ہائی اسکول مینارہ روڈ اور گورنمنٹ […]

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ نے 2018ء میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کردیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ چیف جسٹس نے ایس ایس […]

کراچی سمیت سندھ بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

 کراچی: سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ امتحانات کا آغازہوگیا ہے، جنرل گروپ میں 45 ہزارسے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کا اگلا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا اوردوسرے مرحلے میں سائنس گروپ کے امتحانات ہوں گے۔کراچی […]

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]

طلبا کیلئے نمبر ادھار لیکر امتحان پاس کرنے کی سہولت متعارف

طلبا کیلئے نمبر ادھار لیکر امتحان پاس کرنے کی سہولت متعارف

چین کے صوبے جیانگ سو میں ایک ہائی سکول نے اس حوالے سے گریڈ بینک کی سہولت متعارف کروائی ہے ۔ نانجگ: دوران تعلیم طلبا و طالبات اکثر شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اس بار ان کا سالانہ امتحان اچھا نہیں ہوا اور ان کو فیل ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے ۔ دنیا […]

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

سنگاپور: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری وقت میں بہت زیادہ پڑھنے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر سوجائیے کیونکہ اس سے امتحان میں آپ کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔ برسوں سے یہ بات تو معلوم ہے کہ وہ طالب علم جو امتحان کا خوف […]

کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات

کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور:لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان دو ہزار سترہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، امتحان کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا ، امیدوار چودہ دسمبر تک آن لائن رجسٹریشن کرا سکیں گے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آئندہ سال ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان دو ہزار سترہ کا […]

نقل

نقل

تحریر: نعیم الرحمان شائق جب سے ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات کے امتحانات شروع ہوئے ہیں ، اخبارات نے “پکڑے گئے” جیسے لاحقے والی خبریں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔ مثال کے طور پر،”اردو کے پرچے میں 24 طلبہ نقل کرتےہوئے پکڑے گئے ” ، “حیاتیات کے پر چے میں 10 طلبہ نقل کرتے […]

کہانی خود سے شروع ہوتی ہے

کہانی خود سے شروع ہوتی ہے

تحریر: شاہ فیصل نعیم آٹھویں تک میں انتہا درجے کا نکما طالبِ علم تھا ۔ انگلش میں تو ہاتھ تنگ تھا ہی دس سال کی تگ ودو کے بعد اُردو بھی ٹھیک سے پڑھنی نہیں آئی تھی۔ نویں جماعت میں ہوتے ہوئے بورڈ کے امتحان کے لیے انگریزی کے پیپر میں ٥سے ٦ جملوں سے […]

نقل میں عقل

نقل میں عقل

تحریر : سحرش فاطمہ آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگوں کو ٹی وی پہ جب کچھ دیکھنا ہوتا ہی ہے اور دیکھ کر پھر مزے سے تنقید بھی کرتے ہیں کہ جی یہ ہوگیا اس میں یہ بھی تھا نہین اس میں یہ چیز غلط دکھا دی،اب ہم بتائیں کیا ہوگیا؟ ٹی […]

معصوم شہدا

معصوم شہدا

تحریر : ساجد حسین شاہ آرمی پبلک سکول پشاور میں تقریبا صبح دس بجے تک زندگی رواں دواں تھی بچوں نے دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے کیا ہو گا کچھ بچو ں کے دل میں امتحان اور ٹیسٹ کا خوف ہو گا اور کچھ بچے گزرے ہوئے دن کی آپ […]