By Web Editor on May 24, 2018 5 million, exceeded, in, number, of, Pakista, registered, voters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور آئندہ انتخابات میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز […]
By Web Editor on May 23, 2018 3, 500, acres, exceeded, in, number, of, Punjab, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے پنجاب کے قومی جانور اڑیال کاسروے شروع کردیا سالٹ رینج میں اڑیال کی تعداد ساڑھے تین ہزارسے تجاوزکرگئی گزشتہ 10 برسوں میں اڑیال کی افزائش میں 3 ہزارکا اضافہ ہواہے۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب ان دنوں پنجاب اڑیال کا سروے کرنے میں مصروف ہے، اڑیال ہرن کا مسکن سالٹ […]
By Web Editor on September 7, 2017 000, 52, exceeded, gold, has, price, Rs, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 dengue, exceeded, in, number, of, Patients, Peshawar, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے اور اب متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پشاور کے علاقے تہکال کے بعد فقیرآباد، خیبرکالونی، پشتہ خرہ ا ور ملحقہ علاقوں سے بھی ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے ہیں۔ پشاور میں دیگر عوامی مسائل […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 800, dengue, exceeded, has, in, number, of, Patients, Peshawar, the, upto اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 9.7, country, exceeded, in, million, number, of, registered, the, voters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے چھ ماہ بعد قومی ووٹرلسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان میں کل ووٹرز9 کروڑ 70 لاکھ 21 […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 54, also, country, exceeded, heat, in, severe, temperature, the, today, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 billion, blood, exceeded, high, number, of, one, Patients, pressure, the, with, Worldwide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
لندن: مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 administration, Anwar Zaheer Jamali, chief justice, exceeded, judiciary, role, انتظامیہ, تجاوز, عدلیہ, نور ظہیر جمالی, چیف جسٹس, کردار اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ معاملات ٹھیک رکھنے کے لیے ہر آئینی ادارہ اپنی ذمے داریاں ادا کرے، انتظامیہ اختیارات سے تجاوز کرتی ہے اور انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 casualties, dead, exceeded, heat, karachi, people, افراد, تجاوز, جاں بحق, کراچی, گرمی, ہلاکتیں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کراچی میں جاری بدترین گرمی کی لہر کے دوران آج مزید 15 افراد چل بسے جب کہ گزشتہ 4 روز میں حبس اور لو لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ کراچی میں بدترین گرمی اور لو کی وجہ سے موت کا رقص جاری ہے اورآج مزید […]