counter easy hit

exchange

حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا

حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چئیرمین حسین لوائی کو اسٹاک مارکیٹ کے چیئرمین کے عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت جاری کر دی۔ ایس ای سی پی کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے 6 جولائی […]

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور سے مرد پولیس افسروں کے ساتھ ساتھ تمام خواتین پولیس افسروں کے بھی دوسرے اضلاع میں تبادلے کر دئیے گئے، تاہم پچھلے کافی عرصے سے لاہور میں تعینات ایس پی سیکیورٹی عمارہ اطہر کو […]

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

جدہ: سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742 ارب  ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر  میں  9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1 ارب  ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ء […]

سپریم کورٹ: ایک ماہ میں ہونیوالے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط

سپریم کورٹ: ایک ماہ میں ہونیوالے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور:  چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی ٹرانسفر، پوسٹنگ کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ کا جائزہ لے کر ان […]

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

کولمبیا:کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد رقم کے بدلے اشیا خریدتے دیکھا تو اس […]

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کراچی: قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک […]

اسلام آباد:ڈکیتی کی سب سے بری واردات ،منی ایکسچینج کمپنی  کے3کروڑ30 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد:ڈکیتی کی سب سے بری واردات ،منی ایکسچینج کمپنی  کے3کروڑ30 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ملزمان نے منی ایکسچینج کمپنی کے3 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب 8 باوردی مسلح افراد نےکمپنی کی گاڑی کو روکا اورگاڑی میں سوار افراد کو یرغمال بنا کر3 کروڑ 30 لاکھ ملکی اور غیر ملکی […]

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد عمرانی کو ایڈیشنل سیکرٹری کالجز و ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر ترقی نسواں محمد ذاکر ناصر کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا […]

پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

 اسلام آباد: وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان ( ایل […]