counter easy hit

exchanges

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع […]

لائیو شو میں شاہ محمود قریشی اور جاوید چوہدری میں تلخ جملوں کو تبادلہ،

لائیو شو میں شاہ محمود قریشی اور جاوید چوہدری میں تلخ جملوں کو تبادلہ،

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نامور اینکر پرسن جاوید چوہدری کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، چوہدری چوہدری نے عمران خان کے دورہ امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے کردار پر پروگرام کرنے کا سوچا اور اسپیشل طور پر وزیر خارجہ کو مہمان خصوصی بنایا اور سوال کر دیا کہ […]

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کا اضافہ

سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ کئی روز سے سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس گراوٹ کا شکار ہے، کئی کمپنیوں کے حصص کی مالیت کافی حد تک گرچکی ہے۔ کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 956 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 294 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث […]

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں کور کمانڈر منگلا  تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، میجر […]

لاہور: ایف آئی اے نے 11 غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لیں

لاہور: ایف آئی اے نے 11 غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لیں

ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کر کے ایک مکان میں قائم گیارہ غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ملتان روڈ کے علاقے گلشن پارک میں کی گئی،غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز چلانے والے چار افراد عثمان، اقبال افضل، شہزاد اور مشتاق کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان […]