counter easy hit

exclude

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

لاہور: ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پاکستان تحریک انقلاب کے غازی علم الدین کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ جس میں ریٹائرڈ ججز پر عبوری حکومت کے قیام کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ […]

پیرس، ٹیرر فنانس واچ لسٹ عالمی سازش ناکام بنانے پر وزیر خارجہ اورسفارتخانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، میاں محمد حنیف

پیرس، ٹیرر فنانس واچ لسٹ عالمی سازش ناکام بنانے پر وزیر خارجہ اورسفارتخانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور فرانس میں سفارتخانہ کی ٹیم اور سفیر پاکستان  ٹیرر فنانس واچ لسٹ کی پاکستان کیخلاف عالمی سازش ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کیلئے خواجہ آصف اور سفیر پاکستان معین الحق […]

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیے میں شامل دہشت گردوں کی متنازع فہرست کو پاکستان کے اعتراض پر نکال دیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت اس فہرست کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ،متنازع فہرست کو امرتسراجلاس میں اعلامیے […]

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار شاہ جہاں کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف […]

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط […]

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

  وائٹ ہاؤس (یس اردو نیوز ) وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہش گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی پٹیشن خارج کردی ۔پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔ وائٹ ہاؤس نے پاکستان کودہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی بھارتی پٹیشن خارج […]

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے […]

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار […]

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ، عدالت کا کہنا ہے درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے عدالت کو دوشا ڈیم تعمیر کرنے کی یقین دہانی کرائی […]