counter easy hit

execute

بریکنگ نیوز: پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا

بریکنگ نیوز: پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا

دی ہیگ (ویب ڈیسک) پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سننے میں یہ بات قابل اعتراض معلوم ہوگی لیکن بھارتی جاسوس کو سرعام پھانسی دینے کے عمل سے گریز کرنا چاہیئے، ایسے عمل سے معاشرے پر […]

لاہور ہائیکورٹ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج پر عملدرآمد روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج پر عملدرآمد روکنے کا حکم

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے پیپرز لیک ہوچکے ہیں لہذا انٹری ٹیسٹ کے نتائج کو کالعدم قراردیا جائے: درخواست گزار کا موقف لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج روکنے کا حکم جاری کر دیا، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے پیپرز لیک ہوچکے ہیں لہذا […]

قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8 بار سزائے موت کا حکم

قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8 بار سزائے موت کا حکم

قصور: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی کو قتل کرنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 8،8 بار سزائے موت اور 10،10 لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی ہے۔ قصور میں پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل […]

کالعدم تنظیم کے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی

کالعدم تنظیم کے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی

کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ انہیں فوجی عدالت نے سزئے موت سنائی تھی۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ یہ دہشت گرد معصوم شہریوں کے قتل اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے […]

کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں سے پھاٹک اور اشارے ختم کرنے کا اعلان

کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں سے پھاٹک اور اشارے ختم کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اگلے مرحلے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے کی پٹڑیوں سے پھاٹکوں اور اشاروں کو ختم کردیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں کو سگنل فری کرنے کے لئے منصوبہ بندی مکمل کرلی […]

حکومت کا کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

حکومت کا کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اتارنی جنرل کو الیکشن کمیشن کے کسان پیکج پر عمل درآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایہت کردی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ایگریکلچرل ریسرچ انڈومنٹ فنڈ […]

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

اسلام آباد : جعلی ڈگزی اسکینڈل کے حوالے سے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے یو اے ای اور برطانیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ایگزیکٹ کے بیرون ممالک 8 بینک اکاؤنٹس بھی […]

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں اور مجرم کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسے کل 6مئی بدھ کو ساڑھے 5بجے صبح تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی […]

صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرا دی گئی

صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کو 19 مارچ کو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جیل میں بیوی اور رشتہ داروں کی آخری ملاقات کرا دی گئی، سندھ ہائی کورٹ نے مجرم کو مچھ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے صولت مرزا کو […]

سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست نمٹا دی

سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست نمٹا دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت کے منتظر ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی۔ صولت مرزا کی ہمشیرہ سمیرا وجاہت کی جانب سے اپنے بھائی کی پھانسی روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس عبد الغفور میمن کی سربراہی میں 2 […]

وقار (انکل)

وقار (انکل)

تحریر: عثمان حنیف ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے […]