counter easy hit

Executive

جسٹس وجیہ الدین کا استعفیٰ، نام نہاد تبدیلی کو بے نقاب کرنے والا ہار گیا، میاں حنیف

جسٹس وجیہ الدین کا استعفیٰ، نام نہاد تبدیلی کو بے نقاب کرنے والا ہار گیا، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ کہاں ہے نعرہ صاف چلی شفاف چلی ،جسٹس وجہہ الدین نے تحریک انصاف کے نام نہاد پارٹی انتخابات کو بے نقاب کیا اور اب اسکی سزا بھی پا لی۔اس نام نہاد تبدیلی کے دعویدار اپنے رکن کو انصاف نہیں دے […]

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

تحریر : عاصم ایاز میاں برادران تو ہر قانون سے بالاتر ہیں ہی لیکن اس ملک میں ایک اور میاں صاحب ہیں جن کی “منشا” کے خلاف کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی ان کی سرزنش کرسکتا ہے…جی ہاں… میاں منشا کی فائلیں بھی کهل گئیں… آپ لوگوں کو یاد ہوگا کچه عرصے پہلے بڑے […]

نادرا کے باجوڑ سینٹر میں 8 سال سے افغان باشندے کا بطور ایگزیکٹو کام کرنے کا انکشاف

نادرا کے باجوڑ سینٹر میں 8 سال سے افغان باشندے کا بطور ایگزیکٹو کام کرنے کا انکشاف

کراچی : نادرا کے رجسٹریشین سینٹر باجوڑ میں گزشتہ 8 برس سے ایک افغان باشندے کا ایگزیکٹو لیول پر تعیناتی کے انکشاف نے حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ نادرا کی ویجیلنس ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ گزشتہ 8 سال سے باجوڑ رجسٹریشن سینٹر میں افغان باشندہ روح اللہ بطور جونئیر ایگزیکٹو […]

جعلی ڈگری سکینڈل: شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کا 4 جون تک جسمانی ریمانڈ

جعلی ڈگری سکینڈل: شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کا 4 جون تک جسمانی ریمانڈ

کراچی : جعلی ڈگریوں کے سکینڈل میں ملوث ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ، وقاص عتیق اور دیگر ملزمان کو ایف آئی اے دفتر سے ہتھکڑی لگا کر سٹی کورٹ لے جایا گیا۔ ایف آئی اے نے ملزمان کو جوڈیشیل مجسٹریٹ نور محمد کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے وکلا کی درخواست پر […]

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

کراچی : ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے کراچی میں مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ شاہد حیات نے ایف آئی اے کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ایگزیکٹ کے دفتر میں شواہد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد حیات کا کہنا تھا […]

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

لندن : ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مختلف جعلی ڈگریاں، دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے نمونے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے حوالے سے مختلف ملکوں کے تصدیق نامے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا تصدیق نامہ بھی دستاویزات میں شامل ہے۔ فیس ادائیگی کی […]

ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف

ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف

کراچی : ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف بی آر انٹیلی جنس کے مطابق ٹیکس سے بچنے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا غلط استعمال کیا گیا ہے ، ایگزیکٹ کیخلاف کیس مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ دفتربھیج دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

امریکی اخبار نے پاکستانی کمپنی ’ایگزیکٹ‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکی اخبار نے پاکستانی کمپنی ’ایگزیکٹ‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا

نیویارک : امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایگزیکٹ نامی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی کا بھانڈا پھوڑ دیا جو جعلی آن لائن ڈپلومے اور ڈگریوں کی پیشکش کرکے سالانہ اربوں روپے کمارہی ہے۔ امریکا کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان میں اربوں روپے کمانے والی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ ویب سائٹس کے […]

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

تحریر: محمود احمد خان لودھی جو لوگ اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر قومی و اجتماعی مفاد کی سوچ ،خلق خدا کی خدمت کے جذبہ کے پیش نظر اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہیں وہی معاشروں کی بقاء کے ضامن ہوتے ہیں اور ایسے افراد اپنی کوششوں اور محنت سے […]

1 4 5 6