counter easy hit

expand

اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع دینے کا بل، جے یو آئی ف کی مخالفت

اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع دینے کا بل، جے یو آئی ف کی مخالفت

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں لانے کے لیے ایک اہم اقدام کیا گیا ہے جو سینٹ سے اعلیٰ عدلیہ کوفاٹا تک توسیع دینے سے متعلق بل کی منظوری کا ہے، یقینی طور پر یہ اقدام اس حوالے سے اہمیت کا حامل ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع ملنے کی […]

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک تک رسائی مانگ لی ہے۔ پاکستان را کے ایجنٹ کلبھوشن نیٹ ورک کے دو درجن سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں […]

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ مذید وسیع، مبارک ہوٹل کا مالک گرفتار

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ مذید وسیع، مبارک ہوٹل کا مالک گرفتار

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)میئر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی سردار محمد نسیم خان کی ہدایت پر چیف آفیسر خالد جاوید گورایہ کی زیر نگرانی آپرشن کا دائرہ مذید وسیع کرتے ہوئےآج  نادرا آفس اور کرکٹ اسٹیڈیم روڈ کے علاقہ جات میں چیف آفیسر خالد جاوید گورایہ ہمراہ ناصر شہذاد گوندل میونسپل آفیسر فنانس و عملہ تجاوزات نے آپریشن کرتے […]

آرمی چیف کا اٹلی کا دورہ، وزیر خارجہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور

آرمی چیف کا اٹلی کا دورہ، وزیر خارجہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور

روم : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات […]

رینجرز اختیارات میں توسیع، پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں قراردار لائیگی

رینجرز اختیارات میں توسیع، پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں قراردار لائیگی

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں رینجر ز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرار دار جمع کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتےہیں کہ رینجرزنےکراچی میں امن قائم کرنےمیں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]