counter easy hit

Expensive

افغان صدر پر بازی لے جانے کی کوشش وزیر کو مہنگی پڑگئی

افغان صدر پر بازی لے جانے کی کوشش وزیر کو مہنگی پڑگئی

کابل: افغان حکومت نے وزیر پانی و توانائی احمد علی عثمانی کے کابل سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔ افغان نیوز ایجنسی کے مطابق احمد علی عثمانی صوبہ بلخ کے ضلع خلم میں ایک پاور سب سٹیشن کا افتتاح کرنے کیلئے جانا چاہتے تھے، جس کا 26 مئی کو صدر اشرف غنی نے افتتاح […]

فنانس بل 2018 میں کون کون سی اشیاء مہنگی کر دی گئیں؟

فنانس بل 2018 میں کون کون سی اشیاء مہنگی کر دی گئیں؟

اسلام آباد: فنانس بل ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزاراشیاء پرکسٹم ڈیوٹی کا اطلاق آج سے کردیا گیا۔فنانس بل 2018 ایکٹ بننے کے بعد آج سے 7 ہزار اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا۔ بل کے مطابق لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہوں گی جب کہ […]

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب کے سیکیورٹی اداروں نے کمسن بیٹی کو سیگریٹ نوشی کی تربیت دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سعودی والد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر چھوٹی بچی کو سیگریٹ نوشی سکھانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سیکیورٹی اداروں نے سیگریٹ نوشی […]

سلمان خان کا سونم کپور کو شادی پر مہنگا ترین تحفہ

سلمان خان کا سونم کپور کو شادی پر مہنگا ترین تحفہ

لاہور: بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی سخاوت اور دریا دلی کے حوالے سے بھی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کو قیمتی تحائف دیتے ہیں۔ دبنگ خان کی جانب سے قریبی دوست انیل کپور کی صاحبزادی کو دیا جانے والا تحفہ […]

اجے دیوگن کو تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

اجے دیوگن کو تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئرکرنا مہنگا پڑگیا اور مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن  باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم  ’’ریڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد پیرس میں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں […]

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

آپ نے اکثر باڈی بلڈرز کو ویٹ لفٹنگ ، بینچ پریس یا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا جو بھاری بھرکم وزن با آسانی اُٹھا لیتے ہیں جس کے لئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے لیکن اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جنوبی […]

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ قیمتی اشیاء کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاؤنٹی میں پیش آیا جب ایک لڑکاپارکنگ ایریا میں موم بتی کے ذریعے کنگ فو کا مظاہرہ کر رہا تھا […]

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ مڈ لینڈزکی سڑک پر ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک شخص کی تیز رفتاری اُسے بھاری پڑگئی اور اُسکی بے قابو ہوتی کار […]

برازیلین خاتون کو شوق مہنگا پڑگیا, ویڈیو لنک میں

برازیلین خاتون کو شوق مہنگا پڑگیا, ویڈیو لنک میں

یوں تو آپ نے اکثر افراد کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بھاری بھرکم بال سے نشانہ لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی ان برازیلین خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اس کوشش میں ٹی وی ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ دلچسپ مناظر […]

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سان فرانسسكو: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارش کا جمع شدہ پانی ’لائیو واٹر‘ کے نام سے ہوش ربا  قیمت میں فروخت ہونے لگا۔ محض ڈھائی لیٹر پانی کی قیمت 40 ڈالر یعنی 4100 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے بعض علاقوں میں آج کے ترقی یافتہ اور جدید دور […]

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار

کیک کو عوام کیلئے خاص بنانے کی غرض سے اس کی تیاری میں سونے کے ذرات اور اوراق کا استعمال کیا گیا ہے امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیزکیک تیار کر لیا گیا ہے جس کی تیاری میں سونے کے ذرّات اور ورق استعمال کئے گئے ہیں۔ نیویارک کے مشہور شیف کے تیار کردہ […]

چینی شخص کو مچھلی پکڑنا مہنگا پڑ گیا

چینی شخص کو مچھلی پکڑنا مہنگا پڑ گیا

مچھلی کانٹے سمیت پانی میں بھاگ نکلی، شکاری نے کانٹا پکڑنے کیلئے پانی میں چھلانگ لگا دی مگر کچھ ہاتھ نہیں آیا یوں تو آپ نے اکثر مچھیروں کو ماہی گیری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس چینی شخص کو […]

پرتگال: نوجوان کو سمندر پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑگیا, ویڈیو وائرل

پرتگال: نوجوان کو سمندر پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑگیا, ویڈیو وائرل

ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اوراسی شوق میں اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جسے بلندو بالا لہروں پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑ گیاہے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان […]

کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا

کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا

کینیڈا: ایک ماڈل نے فیشن کے لیے اپنی آنکھ میں اسکیلرا ٹیٹو بنوایا لیکن چند روز بعد ہی اس میں شدید تکلیف اور انفیکشن پھیل گیا اور اب ان کی آنکھ سوج کر خراب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ نکلوانے کا مشورہ دیا ہے۔ مغربی دنیا میں نت نئے فیشن کے لیے خود کو نقصان […]

پشاور میں مہنگی سبزی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور میں مہنگی سبزی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

محکمہ خوراک کا مہنگی سبزی بیچنے والو ں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ آج کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سبزیوں کے نرخ 20 روپے تک کم ہوگئے۔ محکمہ خوراک پشاورکی خصوصی ٹیم نے سبزی منڈی میں کاروائیاں کیں۔ اس دوران مہنگی سبزیوں کی فروخت کو روکاگیا۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے سبزیوں کےریٹ بھی مقررکئے۔ […]

دنیا کے سات مہنگے ترین کھانے کون سے ہیں؟

دنیا کے سات مہنگے ترین کھانے کون سے ہیں؟

دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کھانے کے شوقین افراد ہمیشہ نِت نئے کھانوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ریستوران والے بھی ان کے لیے نئے نئے کھانے اپنے مینیو میں شامل کرتے رہتے ہیں۔ دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے […]

دنیا کا مہنگا ترین پیزا

دنیا کا مہنگا ترین پیزا

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والے کچھ باورچیوں نے مل کر دنیا کا سب سے مہنگا پیزا بنا لیا۔ یہ پیزا کھانے کیلئے آپ کی جیب میں 77 لاکھ روپے ہونا ضروری ہیں۔ پیزا کا ذائقہ ہمیشہ سے لوگوں کیلئے مزیدار رہا ہے اور شاید اسی وجہ سے لوگ پیزا کے پیچھے پاگل ہیں۔ اس اطالوی […]

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

دبئی: ہیرے اور سونے سے تیار کردہ دنیا کا سب سے مہنگا جوتا جس کی قیمت سن کا آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دنیا میں ایک ایسی خاتون ہے جس کا شوق صرف مہنگی ترین چیزیں بنانا ہے۔ ڈیبی وینگھم نامی اس خاتون نے پہلے دنیا کا سب سے مہنگا لباس اور عبایا بنایا اور اب […]

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]

کرینہ سے تعلقات کا دعویٰ بھارتی اداکار کو مہنگا پڑ گیا

کرینہ سے تعلقات کا دعویٰ بھارتی اداکار کو مہنگا پڑ گیا

ممبئی : بھارتی ادکار و ہدایتکار کمال آر خان نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات کا دعویٰ کیا تھا۔ ہدایتکار و اداکار کے آر کے نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ […]

کراچی میں ٹماٹر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی میں ٹماٹر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی سبزی منڈی میں سپلائی متاثر ہونے پر ٹماٹر پھر مہنگا ہو گیا ۔ ہول سیل میں ٹماٹر 46روپے مہنگا ہو کر 146روپے فی کلو تک جا پہنچا جبکہ شہر کے مختلف بازاروں میں فی کلو ٹماٹر 160 روپے فروخت ہونے لگا۔ کراچی سبزی مارکیٹ کمیٹی کے مطابق دو روز کی بندش کے سبب ایران […]

کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا

کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا

کراچی: صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشار یے کی روشنی میں اگست 2017 کے دوران سی پی آئی کی شرح کراچی میں 1.7فیصد ریکارڈ کی گئی: سٹیٹ بینک رپورٹ ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کراچی سستا ترین جبکہ لاہور مہنگا ترین شہرہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے کی […]

پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا

پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔ فلم عشق زادے سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی چلبلی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پرینیتی کو اداکاری کے علاوہ گھومنے پھرنے کا بھی بے حد شوق […]

چین میں جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

چین میں جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

بیجنگ: کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر رقم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ اگرچہ چین میں ہزاروں برس سے جھینگروں کی لڑائی ایک […]