counter easy hit

Expensive

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ104.89،اوپن مارکیٹ میں 105.90روپے ہوگیا کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک […]

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 15پیسے جبکہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 23پیسے مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے اسلام آباد میں کے الیکٹرک کی جولائی اور اگست کے مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی […]

دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کی ایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزارروپے

دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کی ایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزارروپے

پیرس: دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کو ایک انوکھے طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اوراس کی ایک بڑی جانپ کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار روپے اورایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزار روپے تک ہے۔ اسے فرانس کے شہری نے تیار کیا ہے جن کا خاندان 1846 سے یہی کام کرتا آیا ہے ۔ گوشت […]

پولیس کا انوکھا کارنامہ، کھاد مہنگی بیچنے کے الزام میں تین سال کے بچے پر مقدمہ

پولیس کا انوکھا کارنامہ، کھاد مہنگی بیچنے کے الزام میں تین سال کے بچے پر مقدمہ

پولیس کارروائی کم اور سرپرائز زیادہ دینے پر یقین رکھنے لگی ہے۔ ایسا ہی کچھ ساہیوال میں دیکھنے میں آیا جہاں کھاد مہنگی بیچنے کے الزام میں تین سال کے بچے پر مقدمہ درج کر دیا۔ عدالت پیشی پر بچے کی جان بخشی ہوئی۔ ساہیوال: ساہیوال میں غلام عباس نامی شخص کا کہنا ہے پچھلے […]

مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟

مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ویسے تو دنیا میں سب سے مہنگی ڈش سانپ کا سوپ ہے جو کہ چائنا میں انتہائی مہنگے داموں اعلی ہوٹلوں میں بکتی ہے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے سیاح اور مقامی دولت مند افراد مزے لے لے کر اسے پیتے اور ڈکارتے ہیں ویسے بھی چائنا میں […]

سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار

سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار

تحریر: عاصم ایاز پیرس فرانس کچھ عرصہ پہلے کاشف عباسی نے اپنے ایک پروگرام میں چودھری نثار سے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی لندن میں رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں یکلخت 1.2 بلین ڈالر یعنی 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے متعلق سوال کیا کہ یہ رقم کہاں سے آئی تو چودھری […]

روزولٹ ہوٹل

روزولٹ ہوٹل

تحریر : محمد شعیب تنولی روزولٹ ہوٹل کا شمار امریکہ کے تاریخی ہوٹلوں میں ہوتا ھے جس کی اوپننگ 1924 میں ہوئی اور یہ دنیا کے مہنگے ترین علاقے مین ہیٹن نیویارک میں واقع ھے۔ اس میں 1015 کمرے ہیں اور 52 لگژری سوئیٹس ہیں۔ یہ اچھے وقتوں کی بات ھے، جب ہم زرا کم […]

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]

ثانیہ کا مہمان خصوصی بننے کیلیے چارٹر جہاز اور مہنگی میک اپ کٹ کا مطالبہ

ثانیہ کا مہمان خصوصی بننے کیلیے چارٹر جہاز اور مہنگی میک اپ کٹ کا مطالبہ

بھوپال : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مدھیہ پردیش گورنمنٹ کی اسپورٹس ایوارڈ تقریب کا مہمان خصوصی بننے کیلیے چارٹر طیارے اور مہنگی میک اپ کٹ کا مطالبہ کردیا، جس پر انھیں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا نے اس سالانہ فنکشن میں شرکت کی دعوت قبول […]

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

نیو دہلی : بھارتی سینما کی مہنگی ترین فلم بہو بالی کو جیسے کوئی بریک ہی نہیں لگ رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلز کے بعد جہاں لاکھوں دلوں کو فتح کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے بھارتی سینما کے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس فلم نے ساوتھ […]

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

ممبئی: بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں جن میں بہو بلی سرفہرست رہی مگر سیکڑوں کروڑ خرچ کرنے میں کئی دیگر فلمساز بھی پیچھے نہ رہے۔ بالی وڈ میں بنیں بڑی بجٹ کی بڑی فلمیں ،لیکن سب سے بڑے بجٹ کی ٹاپ فلموں میں پہلا نام ہے فلم بہو بالی کا جس میں لگا سرمایہ […]

پٹرول مہنگا نہیں ہو گا اور عوام لوڈشیڈنگ پر صبر کریں، وزیراعظم نواز شریف

پٹرول مہنگا نہیں ہو گا اور عوام لوڈشیڈنگ پر صبر کریں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہےکہ حکومت دیانت داری سے کام کررہی ہے اور اپنے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے 2017 میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایكسپریس وے سنگل فری […]

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا میں رنگا رنگ میوزک شو جاری تھا اور سٹیج پر ہسپانوی پاپ سٹار اینرک اگلیسیس اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے۔ شائقین کی بے تحاشا داد پا کر پاپ سٹار کو شوخی سوجھی اور انہوں نے ایک ہاتھ سے ڈرون پکڑ لیا۔ شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کی اس ادا پر جھوم […]

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے سب کو چھوڑ دیا ہے۔ ہالی وڈ کے یہ اداکار وہ ہیں جن کے فلموں کا معاوضہ سب سے زیادہ یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس سال آسکر نہیں ملا تو کوئی […]

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر معین خان اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد سے میڈیا سے گتگو کرتے چیئرمین شہریار خان نے کہا معین خان کیساتھ آج بات بھی کی […]

1 3 4 5