counter easy hit

explain

سائنس اب بھی ہر چیز کی وضاحت نہیں کر سکتا …

سائنس اب بھی ہر چیز کی وضاحت نہیں کر سکتا …

Science still can’t explain everything… This was a clip taken of a child whose mother died while giving birth. The heart of the woman was donated to the person wearing black shirt. Watch the reaction of the child when the man wearing black shirt holds the child. This video was recorded in China and immediately […]

بڑھاپے کو دور رکھنے والا کیمیکل دریافت

بڑھاپے کو دور رکھنے والا کیمیکل دریافت

برلن ماہرین نے چوہوں اور کیچوؤں پر کیے گئے تجربات کے بعد بڑھاپے کو روکنے والا ایک اہم جزو دریافت کرلیا ہے جسے ’’کو اینزائم این اے ڈی پلس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اگر اس شریک خامرے (کو اینزائم) کو جسم میں داخل کیا جائے تو اس سے عمر رسیدگی اور […]

قد سے بڑا بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ۔ رانا مشہود بھی اپنے انجام کو پہنچ گئے

قد سے بڑا بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ۔ رانا مشہود بھی اپنے انجام کو پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے متنازعہ بیان دینے پر سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے ، مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ رانا مشہود کے متنازعہ بیان پر بازپرس کے لیے 3 رکنی خصوصی کمیٹی […]

ہم نے ایسا اس لیے کیا کہ جمالی کو یاد رہے کہ اصل میں وہ وزیراعظم نہیں، ہم اسے کسی بھی وقت اتار سکتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات آپ کو بہت کچھ سمجھا دیں گی

ہم نے ایسا اس لیے کیا کہ جمالی کو یاد رہے کہ اصل میں وہ وزیراعظم نہیں، ہم اسے کسی بھی وقت اتار سکتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات آپ کو بہت کچھ سمجھا دیں گی

لاہور ; اکیس نومبر دوہزار دو کو اسلام آباد پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا۔ طاقتور فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں عام انتخابات منعقد کروائے تھے اور اسی کی روشنی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کے ایوان میں کارروائی جاری تھی۔ مسلم لیگ ق نے کمپنی کی مینجمنٹ کے بعد […]

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سےمتعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ نجی نیوز چینل پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری […]

نواز شریف ریلی پر وسائل خرچ کرنے کی وضاحت دیں: مراد سعید کا شہباز شریف کو خط

نواز شریف ریلی پر وسائل خرچ کرنے کی وضاحت دیں: مراد سعید کا شہباز شریف کو خط

نوازشریف کی غیر قانونی اور غیر جمہوری ریلی کیلئے سرکاری وسائل استعمال کئے گئے، ہمارے پاس سرکاری وسائل کے استعمال کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، عدالت عظمیٰ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے شخص پر سرکاری وسائل کیوں لگائے؟: خط میں موقف اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی جی ٹی […]

مقدس ہستیوں کی گستاخی: چوہدری نثار عدالت طلب

مقدس ہستیوں کی گستاخی: چوہدری نثار عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی سے متعلق درخواست پر جواب کے لیے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے حکم پر آئی جی اسلام آباد پولیس […]

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

ایم کیو ایم لندن کے رہنما محمد انور نے کہا ہے کہ انھوں نے لندن پولیس کو اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے بھارت سے فنڈ لینے کی بات ایک سیاق و سباق میں کی تھی اور وہ سیاق و سباق میڈیا میں نہیں بتا سکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]

مشاہد اللہ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، وزیراعظم نے وضاحت طلب کر لی

مشاہد اللہ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، وزیراعظم نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سینٹیر مشاہد اللہ سے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹریو کی وضاحت طلب کرلی ہے جب کہ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے […]

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کرلی

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے ذمہ دار افسر کے ذریعے وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے پنجاب میں حالیہ پیٹرول بحران کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت اورآئل […]