counter easy hit

Explore

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک اٹھارہ ہزاری سے برآمد

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک اٹھارہ ہزاری سے برآمد

اٹھارہ ہزاری: (سبطین عباس ساقی) 8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع۔ حسبِ فرمان قائد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی، زیرِ انتظام، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان، رضاکار مختار فورس، ابراہیم اسکاؤٹس، مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مختار جنریشن بسلسلہ یومِ انہدام جنت البقیع، پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک […]

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

پیرس:  14 مارچ 2019ء   دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی میلے ’سیلون موندیال دو ٹوریزم‘ میں پاکستان فخریہ طور پر پاکستان کے خوبصوررت مناظر، اس کی مقبول تاریخی حیثیت اور ثقافتی ورثہ کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ سیاحتی میلہ پوخت دو ورسائیلز پیرس میں 14 مارچ سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔  سفارت […]

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ: تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے نے پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سیالکوٹ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے نے پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد […]

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد: نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکیوں سے منشیات برآمد کرلی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں غیرملکی جونسن کے سامان سے 1446 گرام جبکہ خاتون جینفرکے سامان سے 360 […]

اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقہ سیکٹر جی سیون تھری میں کچرے کے ڈبے سے نومولود بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقہ سیکٹر جی سیون تھری میں کچرے کے ڈبے سے نومولود بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقہ سیکٹر جی سیون تھری میں کچرے کے ڈبے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے. پولیس نے نعش اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم “کنواری ماں”رات کے اندھیرے میں معصوم بچے کو کچرے کے […]

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد: بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی شارجہ جانے والی پرواز پی کے 233 کے مسافر کے قبضے […]

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے کم از کم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ کا ایکسرے […]

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ دبئی جانے والے مسافر مرتضی سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق برآمد شدہ کرنسی کو ملزم نے اپنے جوتوں اور کپڑوں میں چھپایا تھا، ملزم کا مجاز عدالت […]

کراچی سینٹرل جیل میں کارروائی، بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد

کراچی سینٹرل جیل میں کارروائی، بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد

کراچی: سینٹرل جیل میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد شروع ہونے والا یہ آپریشن چار گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران 100 سے زائد ریپڈ رسپانس فورس کے […]

کراچی ایئر پورٹ پر چھاپہ، کچھوئوں کا گوشت برآمد

کراچی ایئر پورٹ پر چھاپہ، کچھوئوں کا گوشت برآمد

سندھ وائلڈ لائف نے کراچی ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر نایاب نسل کے کچھوئوں کا 16 کلو خشک گوشت (جھالر) برآمد کرلیا ہے، جسے پاکستان پوسٹ کے ذریعہ ہانگ کانگ اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق سندھ وائلڈ لائف نے منگل کو کراچی ایئر پورٹ پر چھاپہ مار کرکچھوئوں کا خشک […]

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلو سونا برآمد

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلو سونا برآمد

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم ٹریفک نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کلو سونا برآمد کرلیا۔ لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز 710 سے مانچسٹرسے لاہورآنے والے مسافرمحمد شعیب کے سامان کے خفیہ خانوں سے سونا برآمد کیا گیا۔ ڈی سی کسٹم نوید الرحمان بگوی کا کہنا تھا کہ مسافر سے برآمد […]

کراچی: فرار ملزم عبدالکریم کے گھر چھاپے میں 12 سے زائد لیپ ٹاپ برآمد

کراچی: فرار ملزم عبدالکریم کے گھر چھاپے میں 12 سے زائد لیپ ٹاپ برآمد

ملزم کے گھر سے 20 یو ایس بیز بھی ملیں، ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کا عمل جاری، فرانزک بھی کیا جائے گا۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے کے دوران فرار ملزم عبدالکریم کے گھر سے 12 سے زائد لیپ ٹاپ، 20 یو ایس بیز ملیں، چند مائکرو […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد: بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کو اس کے سامان سے نائن ایم ایم پستول کی 12 گولیاں برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر جانے والی غیرملکی پرواز کے ایک مسافر کے سامان سے نائن ایم ایم پستول کی 12 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، اے ایس ایف نے […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گھر سے لڑکا اور لڑکی کی لاشیں برآمد

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گھر سے لڑکا اور لڑکی کی لاشیں برآمد

دوہرے قتل کی واردات غیرت کے نام پر قتل کا شاخسانہ ہے، لڑکا اور لڑکی آپس میں دوست تھے، ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں: پولیس کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حسین ڈیسلوا ٹاون میں ایک گھر سے لڑکا اور لڑکی کی لاشیں ملیں۔ مقتولین کو تیز دھارآلہ سے گلا کاٹ […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافرسے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافرسے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

سیالکوٹ: ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسافر سے بڑی مقدارمیں ہیروئن برآمد کرلی۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایئرپورٹ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مسافر محمد فیاض گھمن کے قبضے سے ایک ہزار 985 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی، برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت عالمی منڈی میں کروڑوں […]

کوہلو سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کوہلو سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

 کوہلو: تحصیل کاہان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ کوہلو کی تحصیل کاہان کے علاقے مخی نالہ میں لیویز اور دیگر فورسز نے خفیہ اطلاعات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا جبکہ فورسز کی جانب سے […]

لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپا؛ 11 لاکھ انڈے برآمد

لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپا؛ 11 لاکھ انڈے برآمد

 لاہور: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں سے پاوڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 11 لاکھ انڈے برآمد کر لیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے لاہورکے علاقے مانگا منڈی کے قریب خراب انڈوں سے پاوڈربنانے والی فیکٹری پرچھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں 11 لاکھ خراب انڈے […]

ملک بھر میں سرچ آپریشن: 68 گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

ملک بھر میں سرچ آپریشن: 68 گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

ملک بھر میں سرچ آپریشن جاری ہے، مختلف کارروائیوں میں 68افراد کو گرفتار کیا گیا، دوران آپریشن 98 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پشاور میں پشتخرہ اور ملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 20 افراد کوگرفتار کیاگیا،جن میں 11 مشکوک افراد شامل ہیں، ملزمان سے 2 پستول، گولیاں اور منشیات برآمد ہوئی،پولیس […]

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر کی نہروں سے سمندری حیات نمودار ہو گئیں، نایاب ڈولفن کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے مگر مچھ نکلنے پر محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کر دیا گیا۔ سکھر:  گوٹھ چھٹولونڈ کی نہر میں نایاب ڈولفن کو دیکھ کر دیہاتیوں کو شدید حیرت ہوئی۔ تھوڑی سی تگ ودو کے بعد اسے رسیوں سے باندھ […]

نائیجیریا: کسٹم کی کارروائی، پلاسٹک سے بنے چاول برآمد

نائیجیریا: کسٹم کی کارروائی، پلاسٹک سے بنے چاول برآمد

نائیجیریا میں کسٹم حکام نے ڈھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کئے جارہے تھے۔ لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا جانا […]