By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Explosion, injured, killed, mosque, people, people injured, Shikarpur, افراد, امام بارگاہ, جاں بحق, دھماکہ, زخمی, شکار پور اہم ترین, مقامی خبریں

شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 نمازی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 30, 2015 demand, Explosion, karachi, notice, Prime Minister, report, Shikarpur, terrorism, دھماکے, دہشتگردی, رپورٹ, شکارپور, طلب, نوٹس, وزیراعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے شکار پور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم نواز شریف نے شکار پور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیراعظم نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Explosion, Imam bargah, injured, killed, Prayer, Shikarpur, امام بارگاہ, دھماکہ, زخمی, شکار پور, شہید, نماز جمعہ اہم ترین, مقامی خبریں

شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 airport, Explosion, gas leakage, home, injured, people, police, Rawalpindi, ائیر پورٹ, افراد, جھلس, دھماکہ, راولپنڈی, پولیس, گھر, گیس لیکج اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈٰی (یس ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا، تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں تین افراد رہائش پذیر تھے جس کے کچن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے پورا […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 Dera Allah Yar, Explosion, gas, military, pipeline, دھماکے, شدت پسندوں, پائپ لائن, ڈیرہ الہ یار, گیس اہم ترین, مقامی خبریں

جعفر آباد (یس ڈیسک) دھماکے سے ڈیرہ مراد جمالی سمیت متعدد علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے ڈیرہ الہ یار میں نا معلوم شدت پسندوں نے چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے بعد گیس کے سپلائی بند ہو گئی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 Balochistan, Dera Bugti, destroying, Explosion, field, gas, pipeline, بلوچستان, تباہ, دھماکے, لوٹی گیس فیلڈ, پائپ لائن, ڈیرہ بگٹی, گیس اہم ترین, مقامی خبریں

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کنواں نمبر1 سے لوٹی پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر […]
By Yes 2 Webmaster on January 15, 2015 afridi, damage, Explosion, former, home, pakistan, Peshawar, police officer, آفریدی آباد, افسر, دھماکا, سابق, نقصان, پشاور, پولیس, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ آفریدی آباد میں دھماکے سے سابق پولیس افسر کے گھر کو معمولی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق آفریدی آباد کے علاقہ میں دھماکہ ہواہے۔ شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد سابق ڈی آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کے گھر کے قریب نصب کیا تھا۔ جوزوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 Explosion, gas leakage, injured, mosque, Nowshera, priests, worshipers, امام, جھلس, دھماکہ, مسجد, نمازی, نوشہرہ, گیس لیکج اہم ترین, مقامی خبریں

نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ کے نواحی علاقے قمرخیل میں جامع مسجد میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، امام مسجد سمیت پانچ نمازی جھلس گئے، پولیس اور ریسکیو زرائع کے مطابق دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 9, 2015 center, Explosion, khyber agency, killed, terrorists, خیبر ایجنسی, دھماکہ, دہشتگردوں, مرکز, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے سپاہ میں دہشتگردوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 Explosion, explosives, killed, Lower Kurram Agency, security personnel, بارودی مواد, دھماکے, سیکورٹی اہلکار, شہید, لوئر کرم ایجنسی اہم ترین, مقامی خبریں

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ شبک کے مقام پر ان کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار اہلکار موقع پر شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ ٹل منتقل کر دیا […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 Explosion, logical, market, pakistan, shopping, terrorism, women, بازار, خواتین, دھماکہ, دہشت گردی, شاپنگ, منطقی انجام, پاکستان کالم

تحریر : الیاس محمد حسین وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہوا درجن […]
By Yes 2 Webmaster on January 1, 2015 Car, Explosion, killed, police, quetta, security forces, Sibi, wounded, اہلکار, جاں بحق, دھماکا, زخمی, سبی, سیکیورٹی فورس, کوئٹہ, گاڑی اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ (یس ڈیسک) سبی میں چاکر خان روڈ پر دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کے قریب ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Amir Muqam, Car, Explosion, injured, people, Peshawar, افراد, امیر مقام, دھماکا, زخمی, پشاور, گاڑی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور مشیر وزیراعظم امیر مقام لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکا ہو گیا۔ جبکہ فائرنگ بھی کی گئی جس سے 2 افراد زخمی ہو گئے […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Explosion, khyber pakhtunkhwa, schools, security forces, tragedy, خیبر پختونخواہ, دھماکے, سانحہ, سکول, سیکیورٹی فورسز کالم

تحریر: عقیل احمد خان لودھی منگل 16 دسمبر 2014ء کے روز انسانی تاریخ کے ا نتہائی اندوہناک واقعات میں ایک اورواقعہ کا اضافہ ہو گیا ہے، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی شدید مذمت کی جائے کم ہے یہ واقعہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے ایک سکول […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 Explosion, injured, Nishtar Road, people, Sibi, vehicles, افراد, دھماکہ, زخمی, سبی, نشتر روڈ, گاڑیوں اہم ترین, مقامی خبریں

سبی (یس ڈیسک) سبی میں نشتر روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چھے افراد زخمی ہوگئے، گاڑیوں اور دکانوں کو معمولی نقصان ہوا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]