counter easy hit

explosions

لاہور میں تھانہ کاہنہ کے قریب پراسرار دھماکا، ایک اہلکار زخمی

لاہور میں تھانہ کاہنہ کے قریب پراسرار دھماکا، ایک اہلکار زخمی

لاہور: کاہنہ تھانے کے عقبی حصے میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں پراسرار دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز معین مسعود نے بتایا ہے کہ کاہنہ تھانے کے عقبی حصے میں پر اسرار دھماکا ہوا […]

ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2دھماکے، 7افراد ہلاک

ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2دھماکے، 7افراد ہلاک

بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں میں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس و ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ ادھر پولیس نے […]

9/11 نے کیا دیا؟

9/11 نے کیا دیا؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق 9/11 کا واقعہ 2001ء میں پیش آیا ۔ اس واقعے کے نتیجے میں 2750 لوگ نیو یارک میں ، 184 پینٹاگون میں اور 40 لوگ پینسلوانیا میں ہلاک ہوئے ۔ امریکا نے ان دھماکوں کا ذمہ دار القاعدہ کو قرار دیا۔ یہ امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ بھیانک ترین اور […]

اسلام یا سکیولر ازم

اسلام یا سکیولر ازم

تحریر: نعیم الرحمان شائق بلجیم کا دارالحکومت برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا۔ نتیجے میں 37 ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ برسلز کا شہر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ یہ نیٹو کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے ۔ مبصر کہہ رہے ہیں کہ یہ واقعہ دوسرا نائین الیون ثابت ہو گا۔ ہماری دعا ہے کہ […]

تحریک انصاف فرانس برسلز میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے یوم قرارداد پاکستان پروگرام ملتوی کا اعلان

تحریک انصاف فرانس برسلز میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے یوم قرارداد پاکستان پروگرام ملتوی کا اعلان

برسلز : تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینٹر گلزار احمد لنگڑیال اور دیگر سینئر قیادت نے برسلز میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکوں کے نتیجے میں زخمی و جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ھوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں […]

مذہبی و سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس

مذہبی و سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس

تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دھماکوں اور فائرنگ سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو ئے جس کے بعد پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ اور سرحدیں سیل کر کے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ خوشبوئوں اور روشنیوں کے شہر پیرس میں 1944کے بعد پہلی مرتبہ کرفیو […]

دہشتگرد کون انکشافات کافی نہیں

دہشتگرد کون انکشافات کافی نہیں

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ امریکا میں ہونے والے 9/11 دھماکوں کے بعداب پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد دنیا پر خوف کی فضا طاری ہے۔ امریکہ سے لے کر پاکستان تک حکام اور عوام ان اندیشوں میں مبتلا ہیں کہ دہشت گردوں کا آئندہ نشانہ کون ہو سکتا ہے۔ یورپ کے اکثر ملکوں میں […]

بہتا لہو

بہتا لہو

تحریر: وقارانساء تیرہ نومبر کی شب جب خوشبو کا شہر پیرس چھ جگہ مختلف دھماکوں سے گونج اٹھا-آٹھ دہشتگردوں نے پیرس کی سڑکوں کو خون سے رنگین کر دیا –سٹیڈیم میں اس وقت جرمنی اور فرانس کے مابین فٹبال کا میچ جاری تھا۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ہو بے گناہ شہریوں کا مارے جانا […]

گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر

گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر

کوئٹہ : گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر کیے گئے تاہم اس کے نتیجے ایئرپورٹ محفوظ رہا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد ایئرپورٹ پر فوری طور پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جب کہ […]

سرگودھا میں دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

سرگودھا میں دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

سرگودھا : خیام چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا کے خیام چوک پر آر پی او آفس کے قریب کھڑے 2 افراد کے درمیان جھگڑا ہوگیا، اسی دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقعہ پر […]

اٹلی میں پشاور مارکیٹ دھماکوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث 18 دہشت گرد گرفتار

اٹلی میں پشاور مارکیٹ دھماکوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث 18 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد / روم (جیوڈیسک) پشاور کی مارکیٹ میں دھماکوں اور اٹلی میں ویٹیکن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گردوں کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا جب کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اطالوی پولیس کے مطابق ساحلی شہر سر دینیا میں گزشتہ […]

وزیراعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے واقعات ہوں، پاکستان ان کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا […]

یوحنا آباد …. دھماکوں کے بعد …..؟؟؟

یوحنا آباد …. دھماکوں کے بعد …..؟؟؟

تحریر: ع.م بدر سرحدی ایجنسیوں کے لئے یہ انتہائی اہم سوال ہے کے بمبار یوحنا آباد میں چرچ کے گیٹ تک کیسے اور کس زریعہ سے پہنچے کون لایا، جو بعد میں دو پکڑے گئے کیا وہی سہولت کار تو نہیں تھے ،مگرانہیں تو تفتیشی ٹیم نے بے گناہ قرار دے دیا ہے اس طرح […]

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں دو روز خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جارہی ہیں۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو روز قبل دو گرجا گھروں پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ دھماکوں میں میں ہلاک […]

دہشت گردی فساد فی الارض

دہشت گردی فساد فی الارض

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اتوار کا دن 15 مارچ کو پاکستان کرکٹ ٹیم جب آئرلینڈ کو شکست دے رہی تھی اسی وقت پاکستان کے دل لاہور میں یوحنا آباد میں عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ جہاں 10 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔دو مختلف چرچوں میں 2 دھماکوں میں کم […]

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں اتوار کی دعائیہ تقریب جاری تھی کہ گرجا گھر کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہو گیا، دھماکے کے نتجے میں زخمیوں […]

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے میں ہلاکتوں کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مسجد میں نماز جمعہ کی […]

حافظ آباد:گیس لیکیج سے مکان ميں دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

حافظ آباد:گیس لیکیج سے مکان ميں دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

حافظ آباد (یس ڈیسک) حافظ آباد کے ایک مکان میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکا ہوا۔ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے محلہ بہاولپورہ کے ایک مکان میں چولہے کی گیس کھلی رہ گئی تھی۔ صبح ناشتے کیلیے گھر کی خواتین نے چولہے میں آگ […]

نائیجیریا میں 2 بم دھماکے,40 افراد ہلاک

نائیجیریا میں 2 بم دھماکے,40 افراد ہلاک

نائیجیریا (یس ڈیسک) دونوں دھماکے جوس کی پرہجوم مارکیٹ میں ہوئے، پہلا دھماکا ہونے پر لوگ جائے وقوع پر پہنچے تو دوسرا بم پھٹ گیا، متعدد شہری زخمی ہوئے۔ بعض کی حالت نازک، ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، بوکو حرام ملوث ہو سکتی ہے، وہ خود کش دھماکوں کیلئے خواتین کو آلہ کار بنا […]