counter easy hit

Expo

پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق

پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین اوورسیز انویسٹمنٹ ایکسپو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سفیر معین الحق نے کہا کہ پاک چین تعاون اب ایک متنوع سمت خاص طور پر ثقافتی شعبے کی جانب گامزن ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ثقافتی تبادلے […]

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں کردار ادا کریگی، ایکسپو میں پاکستان کی نمائںدگی باعث اعزاز ہے۔ یہ بات چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے اپنے بیان میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کا فلیگ شپ پروگرام ہے […]

چین 22ٹرین ڈالرز سے زائد کی درآمدات کریگا، عالمی درآمدی ایکسپو کا اعلان

چین 22ٹرین ڈالرز سے زائد کی درآمدات کریگا، عالمی درآمدی ایکسپو کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں متعین چین کے سفیر نونگ رونگ نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے “چائینہ عالمی درآمدی ایکسپو ” کے افتتاحی سیشن میں عمدہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو میں پاکستان کی شرکت قابلِ ستائش ہے ۔ ان کا کہنا […]

لاس ویگاس میں عالمی پیزا ایکسپو کا انعقاد

لاس ویگاس میں عالمی پیزا ایکسپو کا انعقاد

ایونٹ میں دنیا بھر سے پیزا بنانے کے ماہر اور پیزا کھانے کے شوقین جمع ہوئے، مختلف مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا پیزا کس کو پسند نہیں ہوتا جسے دیکھتے ہی بھوک تازہ ہو جاتی ہے ، اسی سلسلے میں امریکہ سے نہا یت مزید ار خبر یہ ہے کہ شہر لا س ویگاس […]

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

پیرس: 9 نومبر2017ء: فرانسیسی14 رکنی تجارتی وفد اپنے کاروبار کو فروغ دینے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کے لئے پاکستان روانہ ہو گیاہے۔ سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے آج پیرس میں اس تجارتی وفد پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے […]

کراچی ایکسپو میں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس نمائش شروع

کراچی ایکسپو میں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس نمائش شروع

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دسویں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس ٹیکنالوجی نمائش کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ عالمی نمائش میں 33 ممالک کی 550 سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش کا افتتاح سیکرٹری ٹیکسٹائل حسن اقبال نے کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

ٹوکیو میں 55 ویں سالانہ ‘روبوٹ ورلڈ ایکسپو کا انعقاد

ٹوکیو میں 55 ویں سالانہ ‘روبوٹ ورلڈ ایکسپو کا انعقاد

ترقی یافتہ ممالک میں روبوٹس سے مختلف کام لینے کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے۔اسی سلسلے میں جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 55ویں سالانہ ‘روبوٹ ورلڈ ایکسپوکا آغاز ہوگیا ہے جہاں نت نئے اور ذہین روبوٹس نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا بھر […]

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے آغاز

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے آغاز

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغازہو گا۔ وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو افتتاح کریں گے۔ایکسپو میں چین، تائیوان اور ترکی سے بھی مندوبین اور کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ ڈائریکٹر پرائم ایونٹ مینجمنٹ کامران عباسی نے بتایا کہ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا دوسرا ایکسپو ہے […]

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے۔ وزیر اعظم بعد میں آنجہانی رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جاکر تعزیت کریں گے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم […]

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ایک اسٹال لگایا ہے، جس میں جعلی نمبرپلیٹس، چیسز نمبروں میں جعلسازی اور دیگر معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل میں لوگوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے کتابچے، اسمارٹ […]