counter easy hit

exported

حامد میر نے گڑے مردے اکھاڑ کر کام کی چیز برآمد کر لی

حامد میر نے گڑے مردے اکھاڑ کر کام کی چیز برآمد کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) یہ ایک ایسے جج صاحب کی کہانی ہے جو کسی زمانے میں بڑے مشہور وکیل ہوا کرتے تھے۔ وکالت کے زمانے میں اُن سے کچھ ایسی غلطیاں سرزد ہو گئیں جن کا خمیازہ اُنہوں نے جج بن کر بھگتا۔ ان جج صاحب کا نام جسٹس مولوی مشتاق حسین ہے جنہوں نے لاہور […]

ایبٹ آباد پولیس کی منشیات کیخلاف مہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 19 کلو چرس 2 کلو ہیروئن اور 61 بوتل شراب برآمد

ایبٹ آباد پولیس کی منشیات کیخلاف مہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 19 کلو چرس 2 کلو ہیروئن اور 61 بوتل شراب برآمد

ایبٹ آباد پولیس کی منشیات کیخلاف مہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 19 کلو چرس 2 کلو ہیروئن اور 61 بوتل شراب برآمد ایبٹ آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت ضلع پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے سات روزہ […]

شیخوپورہ:موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی:گاڑی میں چھپائی گئی ایسی چیز برآمد کرلی گئی کہ جان کر آپ بھی تشویش میں مبتلا ہو جائیں گے

شیخوپورہ:موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی:گاڑی میں چھپائی گئی ایسی چیز برآمد کرلی گئی کہ جان کر آپ بھی تشویش میں مبتلا ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)کوٹ پنڈی داس کے قریب ملزمان کو روکنے کی کوشش کی گئی،تعاقب کرنے پر کار بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری،اسلحہ اور کار کو موٹروئے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔اسلام آباد سے لاہور جانے والی مشکوک کار کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن کار سوار ملزم نے فرار ہونے […]

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار سے 46500 ڈالرز برآمد

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار سے 46500 ڈالرز برآمد

اسلام آباد: کویت کے سفارتی اہلکار کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر 46500 ڈالرز برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار خالد الباسط سے 46500 ڈالرز کی رقم برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔ کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ کویت کا سفارتی اہلکار خالد الباسط نجی ائیر لائن […]

لاہور: سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔۔۔ 33 کروڑ روپے برآمد ہو گئے

لاہور: سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔۔۔ 33 کروڑ روپے برآمد ہو گئے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ مارا اور مبینہ طور پر چھپائے گئے تقریباً 33 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں اس حوالے سے بتایا گیا کہ نیب لاہور نے گریڈ 16 کے سابق سرکاری افسر کے خلاف مبینہ اطلاع پر کارروائی کی گئی جس میں نیب […]

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد

  پیرس(یس اردو نیوز)  پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دی اورباقی صوبوں کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب، اسی طرح تخت لاہور نے بھی پنجاب کو […]

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو […]

کتے مارنے کی بجائے برآمد کر دیئے جائیں

کتے مارنے کی بجائے برآمد کر دیئے جائیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پراسپیکر آغا سراج درانی نے ازراہ مذاق آوارہ کتوں کو مارنے بجائے انہیں فلپائن ایکسپورٹ کرنے کی تجویز دی۔ جمعرات کو اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیرزمان نے کراچی میں آوارہ کتوں کی […]

کراچی سپر ہائی وے پر اے این ایف کی کارروائی، 15 کلو ہیروئن برآمد

کراچی سپر ہائی وے پر اے این ایف کی کارروائی، 15 کلو ہیروئن برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹس فورس (اے این ایف) نے سپر ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 15 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ اے این ایف نے کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان کو […]

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2کلو ہیروئن برآمد

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2کلو ہیروئن برآمد

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ظفر علی […]

لاہور:مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گوشت برآمد

لاہور:مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ مار کر مردہ اور بیمار مرغیوں کا 6 ہزار کلو گرام گوشت برآمد کر لیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی آفیسر طاہرہ کلثوم کی قیادت میں ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مختلف دکانوں پر چھاپے مارے، مارکیٹ سے بیمار اور مردہ مرغیوں کا 6 […]

چین سے 83 لاکھ سال پرانے بڑے دانتوں والے چیتے کی کھوپڑی برآمد

چین سے 83 لاکھ سال پرانے بڑے دانتوں والے چیتے کی کھوپڑی برآمد

شنگھائی: چین میں معدوم ہوجانے والے خمیدہ دانتوں والے( سیبر ٹوتھڈ) 83 لاکھ سال پرانے ٹائیگر کی سب سے بڑی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے جس کی لمبائی 40 سینٹی میٹر کے برابر ہے۔ اس لحاظ سے اس ٹائیگر کا وزن 892 پونڈ اور لمبائی 3 میٹر سے کچھ زیادہ تھی یعنی آج برفانی علاقوں میں پائے […]

عزیز آباد سے برآمد اسلحے پر اعلیٰ معیار کا گریس لگا تھا

عزیز آباد سے برآمد اسلحے پر اعلیٰ معیار کا گریس لگا تھا

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے ملنے والے اسلحے و گولہ بارود کی تحقیقات جاری ہیں، اسلحہ کیسے کراچی پہنچایا گیا اس رخ پر خاص تحقیق ہورہی ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق اسلحہ کراچی لائے جانے پر تحقیقات کی جارہی ہیں ، عمومی طور پر اسلحے کو محفوظ اور زنگ سے بچانے کےلیے تیل استعمال […]

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

سلام آباد (یس اردو نیوز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہے ملک بھر میں قائم دفاعی پیداواری ادارے تینوں مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں ‘ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں ‘ہماری اولین ترجیح ہے کہ دفاعی […]