counter easy hit

exports

امریکی ایگزم بنک نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے پابندیاں ہٹا دیں، گلوبل انڈیکس میں مزید بہتری معاشی و سلامتی صورتحال میں بہتری کی توثیق، اسد مجید

امریکی ایگزم بنک نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے پابندیاں ہٹا دیں، گلوبل انڈیکس میں مزید بہتری معاشی و سلامتی صورتحال میں بہتری کی توثیق، اسد مجید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایگزم بینک نے سال 2021 کے لئے ملکی حددود کے نظام الاوقات کا جائزہ لے رہا ہے۔اس دوران 2021 میں پاکستان میں سرکاری و نجی شعبوں میں مالی اعانت کے منصوبوں کے لئے طویل المدتی رسک […]

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں کردار ادا کریگی، ایکسپو میں پاکستان کی نمائںدگی باعث اعزاز ہے۔ یہ بات چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے اپنے بیان میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کا فلیگ شپ پروگرام ہے […]

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کورونا ائرس کی صورتحال میں جاپان حکومت کی طرف سے پاکستانی آم کی درآمد جاری رکھنے کیلیے نئے اقدامات متعارف کروا ۓ گئے ہیں. جس سے رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ پچھلے سال جاپان کو پاکستانی آم کی برآمدات 120 ٹن کی ریکارڈ بلبدی […]

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]

خطرے کی گھنٹی، سٹیٹ بینک کے ذخائر تین ماہ کی برآمدات کیلئے ناکافی رہ گئے

خطرے کی گھنٹی، سٹیٹ بینک کے ذخائر تین ماہ کی برآمدات کیلئے ناکافی رہ گئے

کراچی: صرف اگست میں ہی ملکی درآمدات 4 ارب 95 کروڑ ڈالر جبکہ برآمدات 1 ارب 86 کروڑ رہی۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ماہ کے درآمدی بل کی ادائیگی کے لئے بھی کافی نہیں رہے، جس نے ملکی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، مگر حکمران خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے […]

ایکسپورٹرز نے کینو کی برآمد پر10 فیصد ری بیٹ کا مطالبہ کردیا

ایکسپورٹرز نے کینو کی برآمد پر10 فیصد ری بیٹ کا مطالبہ کردیا

 کراچی: مراکش، مصر اور ترکی کی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی اور ان ملکوں میں ہارٹی کلچر سیکٹر کیلیے سرکاری مالی معاونت کی وجہ سے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر کی کینو کی برآمدی صنعت کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی […]

پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ

پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ

جولائی 2016 تا مئی 2017 کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں 22.40 فیصد اضافہ ہوا: اعدادوشمار پی بی ایس کراچی: گزشتہ مالی سالی بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ جبکہ سویابین کی درآمدات میں کمی ہوگئی ہے، پی بی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016 تا مئی 2017 کے […]

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستان […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

کراچی میں گڈزٹر انسپورٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ہڑتال کے باعث بندرگاہوں کے تمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے اور گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی، مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ […]

نئی تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات بڑھانے میں ناکام

نئی تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات بڑھانے میں ناکام

اسلام آباد: نئی 3 سالہ تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات کے فروغ میں ناکام ہوگئی ہے۔ برآمدی شعبے کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کے لیے 9 مہینوں کے دوران 6 ارب روپے میں سے ابھی تک ایک پائی بھی جاری نہ کی جاسکی اور حکومتی دعووں کے برعکس برآمدی شعبہ بحال نہ ہو سکا۔ […]

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

مالی سال 2015 کے دوران پاکستان نے سب سے زیادہ مصنوعات امریکا کو برآمد کیں جبکہ چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2015 کے دوران ہونے والی کل 22.09 ارب ڈالر کی برآمدات […]

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ خسارے کو 20 فیصد بڑھا گیا۔ جولائی سے نومبر کےد وران ملکی تجارتی خسارہ 1229 ارب روپے رہا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسکس کے مطابق نومبر میں پاکستانی برآمدات 184 ارب روپے جبکہ درآمدات 442 ارب روپے رہی۔ یوں نومبر میں ملکی تجارتی خسارہ 258 ارب روپے رہا۔ اعدادوشمار […]

خام مال کے کنٹینرز روکنے سے برآمدات شدید متاثر

خام مال کے کنٹینرز روکنے سے برآمدات شدید متاثر

فیڈرل چیمبر آف کامرس کی جانب سے وزیر داخلہ سے مسئلے کے فوری حل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی کراچی : اسلام آباد سے خام مال کے کنٹینرز روکے جانے سے برآمدات متاثر ہو رہی ہے ، فیڈرل چیمبر آف کامرس نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے درخواست کی ہے مسئلہ کو […]

پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

کراچی: (یس اردو نیوز)آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس سے […]

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے۔ 2019ء کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 29 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان ایکسپو 2015 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایکسپو نمائش میں شرکت میرے […]