counter easy hit

exposure

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار648 پوائنٹسکی کمی دیکھی گئی ہے۔ منگل کے روز کاروباری سر گرمیوں کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 593 پوائنٹس پر موجود تھا، دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا […]

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے […]

نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی، سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج

نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی، سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کی احتجاجی ریلی کے خلاف پولیس نے سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں150 نامعلوم اور10 نامزد ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں شہریوں کو تکلیف پہچانے کی دفعات شامل ہیں، جبکہ حکومت مخالف نعروں کا بھی ذکر […]

ودیا بالن نے کس کی فلم کے خوف سے اپنی فلم نمائش کی تاریخ آگے بڑھائی؟

ودیا بالن نے کس کی فلم کے خوف سے اپنی فلم نمائش کی تاریخ آگے بڑھائی؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘  سے باکس آفس مقابلے میں ناکامی کے ڈرسے فلم ’’کہانی 2‘‘ کی نمائش کی تاریخ آگے بڑھادی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اورشاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ اورودیا بالن کی فلم ’’کہانی 2‘‘ 25 نومبرکو ایک […]

پاکستان میں بھارتی فلم فینٹم کی نمائش روکنے کا حکم

پاکستان میں بھارتی فلم فینٹم کی نمائش روکنے کا حکم

لاہور : ہائیکورٹ نے پاکستان مخالف بھارتی فلم “فینٹم” کی ملک میں نمائش روکنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی فلم “فینٹم” کی ملک میں نمائش پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی لگاتے ہوئے جماعۃ الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی درخواست نمٹا دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بھارتی فلم پاکستان کے خلاف […]

بجرنگی بھائی جان کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

بجرنگی بھائی جان کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

لاہور : سندھ سنسر بورڈ نے سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں معمولی کانٹ چھانٹ کے بعد عام نمائش کا سنسر سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ اس فلم کے بارے میں کچھ حلقوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اس فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں ہونے دیا جائے گا […]

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

پیرس (یس ڈیسک) پیرس فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچا ، آخری دن برطانوی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ حاضرین ماڈلز کی ریمپ پر واک کیمرے میں محفوظ کرتے رہے۔ خوشبوؤں کے شہر پیرس میں جاری فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچا۔ خوبرو ماڈلز نے آخری دن برطانوی ڈیزائنرز رالف اور روسو کے […]