counter easy hit

expressed condolences

بلاول بھٹو کا مریم مختار کے والدسے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا مریم مختار کے والدسے اظہار تعزیت

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ کو فون کرکے ان کی صاحبزادی اورپاکستان کی پہلی خاتون شہید فلائنگ افسر مریم مختار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ بلاول ہائوس کراچی سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ سے تعزیت کرتے ہوئے ان […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 2008 میں اقلیتی نشست کے لئے ٹکٹ ہولڈر برائے قومی وصوبائی اسمبلی اور کرسچن لبریشن فرنٹ کے چیئرمین خالدگل نے پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت […]

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

نیویارک: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے سندہ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کیانتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے شہلا رضااور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے […]

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

نیویارک : پیپلز پارٹی امیکہ کے صدر شفقت تنویر ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اللہ تعالی شہید اسد مرتضی کےدرجات بلعند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے آمین سید اسد مرتضی گیلانی دوران حج بھگڈر کے حادثہ میں شہید ہوۓ ہم […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

پیرس / گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) کویت کے معروف بزنس مین مہر نوید اختر نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ کے جاری ہے

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ کے جاری ہے

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری عمرفاروق گھمن اور چوہدری فیصل محمود جٹ نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے پیرس ان کے گھر پہنچ گئے۔ انھوں نے حافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے مشیر شبیر مغل، جنگ گروپ سے سینئر کالمسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ،مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ کے صدر ملک بینیامین، مسلم لیگ ن گوجرانوالا […]

بیرسٹر ملک امجد کے والد کے انتقال پر سویڈن سے سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

بیرسٹر ملک امجد کے والد کے انتقال پر سویڈن سے سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

سویڈن (کاشف عزیز) سویڈن سے پاکستان مسلم لیگ ن کے زمہ داران جن میں منصوب اخمد کنور خامد علی ڈوگر۔کاشف عزیز بھٹہ۔ چوہدری عرفان۔ عمیر ضیا بھٹی۔ مرزا اسجد اقبال۔ توفیق چوھان۔ عاطف عزیز بھٹہ۔فیصل چوھان۔ مخمد سلیم پٹواری۔ مخمد ناصر۔ شکیل اخمد مغل۔ کےعلاوہ پاکستان کمیونٹی سویڈن سےاعجاز اخمد ڈوگر۔ مخمد وسیم۔ مخمد سلیمان۔شہزاد […]

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زونل کے صدر توقیر گیلانی کے چچا کی وفات پر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا اظہار تعزیت

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زونل کے صدر توقیر گیلانی کے چچا کی وفات پر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا اظہار تعزیت

جدہ (نوید فاروقی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زونل کے صدر توقیر گیلانی کے چچا کی وفات پر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زونل کے صدر توقیر گیلانی کے چچا کی وفات پر سعودی عرب کے عہدیداران و کارکنان نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور […]