counter easy hit

expression

فخری زادہ قتل پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے ردعمل کا انتظار

فخری زادہ قتل پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے ردعمل کا انتظار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا فخری زادہ کے قتل پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے رد عمل کا انتظار کر رہی ہے۔یہ بات اسلام آباد میں قائم ایران کے سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی۔ سفارتخانے کی طرف سے اعلی ایرانی سائنسدان کے قتل میں صہیونی ریاست کے کردار پر تبصرہ کرتے […]

کینیڈین وزیراعظم کی آزادی اظہار رائے میں محتاط انداز اپنانے کی درخواست

کینیڈین وزیراعظم کی آزادی اظہار رائے میں محتاط انداز اپنانے کی درخواست

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اظہار رائے کی آزادی کو کسی حدود کے بغیر نہیں ہونا چاہئے اور انہیں غیر منطقی اور غیر ضروری طور پر کچھ برادریوں کو تکلیف نہیں پہنچانی چاہئے۔یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی اظہار رائے میں محتاط انداز اپنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہی۔کینیڈا کے وزیر اعظم […]

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور آئٹم گرل اپنی شناخت بنانے والی سنی لیونی کئی سال تک فحش فلموں کی اداکارہ کے طور پر کام کرچکی ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران فحش فلموں کی اداکارہ کے کئی ایوارڈز جیت رکھے ہیں لیکن جب انہوں نے خود پہلی بار فحش فلم دیکھی […]

چیف جسٹس کا ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار

چیف جسٹس کا ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اسلام آباد ماڈل کورٹس کے جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقدمات جلد نہ نمٹنے کی وجہ سے کئی لوگ جیلوں میں قید […]

خاتون پرستار کا دھونی سے اظہار محبت

خاتون پرستار کا دھونی سے اظہار محبت

پونے:  راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے دوران چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی سے ایک لڑکی نے محبت کا اظہار کر ڈالا۔ اگرچہ مہندرا سنگھ دھونی نہ صرف شادی شدہ بلکہ ایک بیٹی کے باپ بھی ہیں مگر اب بھی کئی لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ پونے میں میچ کے دوران کیمرہ مین نے […]

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

یوں تو آزادئ اظہار ان بنیادی حقوق میں سے ہے جن کی آئین پاکستان میں مکمل ضمانت دی گئی ہے لیکن وطن عزیز میں آزادئ اظہار بالخصوص صحافت ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ قابل ذکر طور پر قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور کراچی میں ورکنگ جرنلسٹس کو دیدہ و نادیدہ قوتوں کی طرف سے مشکلات […]

کتے بلیوں سے انوکھا اظہارِ محبت

کتے بلیوں سے انوکھا اظہارِ محبت

استنبول: ترکی میں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور صرف استنبول میں 65 سینٹی میٹر تک برف گرچکی ہے۔ اس موسمیاتی شدت سے سینکڑوں فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں لیکن ترکی کے رحم دل افراد شہر کے آوارہ کتوں اور بلیوں کو مناسب پناہ اور خوراک دینے میں کوشاں ہیں۔ ایک مقامی تاجر سلجوک بائل نے […]

انٹرنیٹ پر آزادی اظہار رائے، پاکستان دسویں نمبر پر

انٹرنیٹ پر آزادی اظہار رائے، پاکستان دسویں نمبر پر

انٹرنیٹ پر اظہار رائے کی آزادی پر ملکوں کی ترتیب دی گئی رپورٹ کی فہرست میں پاکستان دسویں نمبر پر آگیا، ماہرین کے مطابق سائبر کرائم بل کی منظوری کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ پر آزادی اظہار پربھی اثرات پڑے۔ امریکی ریسرچ فارم کی ترتیب دی گئی 65 ملکوں کی فہرست میں انٹرنیٹ پر آزادی […]

امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرات اظہار،سکندر گوندل

امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرات اظہار،سکندر گوندل

سپین (یس اردو نیوز) سکندر گوندل،سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کربلا میں دی جانیوالی عظیم قربانیوں نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حق اور باطل کے درمیان لیکر کھینچ دی۔حق ہمیشہ کیلئے سر بلند اور باطل کاکہیں ٹھکانہ نہیں ہے۔ امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے […]

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

تحریر : انوار الحسن وسطوی زیر مطالعہ نظم ”مجھے آزاد ہونا ہے” اردو کے ابھرتے ہوئے جواں سال شاعر اور صحافی کامران غنی صبا کی تخلیق ہے۔ مسٹر کامران ایک سنجیدہ صحافی کے ساتھ ساتھ ایک صالح فکر شاعر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔ موصوف صحافت سے زیادہ قربت رکھتے […]

بقا کی فکر کرو خود ہی زندگی کے لیے

بقا کی فکر کرو خود ہی زندگی کے لیے

تحریر: اقبال زرقاش انسانی زندگی کوشش اور جدوجہد سے عبارت ہے اگر سعی و کوشش کو زندگی سے نکال لیا جائے تو حیاتِ انسانی کی پوری سرگزشت ایک بے کیف اور بے مقصد داستان بن کررہ جاتی ہے۔ کائنات کی ہر شئے کسی نہ کسی مقصد کے لیے مصروف عمل ہے جب تک منزل متعین […]

لباس ذوقِ حسن کا مظہر اور تہذیب و تمدن کا اعکاس

لباس ذوقِ حسن کا مظہر اور تہذیب و تمدن کا اعکاس

تحریر: رشید احمد نعیم ہمارا مذہب اسلام ایک کا مل مذہب ہے۔ اسلام کی رُ و سے سب کو سادہ اور موزوں لباس پہننا چاہیے جو جسم کو صیحح طریقے سے ڈھانپے اور اس سے جسم کی نمائش نہ ہو ۔اﷲ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ”اپنے جسموں کو اچھی طرح ڈھا نپو”۔ […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل عصر حاضر میں فیضانِ غوثِ الاعظم کا عظیم مظہر ہے۔ ملک امین اعوان

منہاج القرآن انٹرنیشنل عصر حاضر میں فیضانِ غوثِ الاعظم کا عظیم مظہر ہے۔ ملک امین اعوان

ویانا (فرخ وسیم بٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے مرکز ویانا میں سلطان الاولیاء شیخ عبدالقادر گیلانی المعروف غوث الاعظم کے عرس مبارک کے موقع پر ایک ایمان افروز محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور فیضانِ غوث الاعظم کے امین قدوة الاولیاء سیدنا طاہرعلاء الدین بغدادی […]

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

نیویارک : جوہری توانائی کے عالمی ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کی جانب سے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے اقدامات پر نہایت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چوہری اثاثوں کی سیکیورٹی کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ نیویارک میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد […]

صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے منی حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو صبر عطا […]

اقوام متحدہ کا پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے […]

ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور : بھارت کے معروف میوزک ارینجر اور گلوکار ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ بھارتی گلوکار کا کہنا تھا کہ والد اردو پڑھتے اوربولتے بھی ہیں، اگر موقع ملا توان کے ہمراہ ہی اپنے نئے جنم کے لیے لاہور یاترا کرونگا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے بہت […]

پارلیمانی جماعتوں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر اعتماد کا اظہار کر دیا، پرویز رشید

پارلیمانی جماعتوں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر اعتماد کا اظہار کر دیا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس […]

کرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

کرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی : بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نامور ہدایت کارشعیب منصورکی بڑی مداح ہیں وہ ایک بہترین […]

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

اسلام آباد : برطانوی اخبار سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس […]

امیتابھ نے 1984 کے فسادات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

امیتابھ نے 1984 کے فسادات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ 1984، دہلی میں سکھوں کے خلاف ہونے والے دنگوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔ ٹائمز ناؤ کے ساتھ ایک نشست کے دوران امیتابھ نے کہا ’یہ محض بدنیتی پر مبنی ناقابل یقین جھوٹ ہیں۔میرا ان سے کوئی تعلق […]

قومی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور : پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں شاندار جیت اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں دبنگ انٹری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب چرچا ہے ، نہ صرف قومی پلیئرز بلکہ معروف فنکار بھی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ لاہور کے […]

وقاریونس کا زمبابوے کے خلاف ٹیم کی مجموعی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار

وقاریونس کا زمبابوے کے خلاف ٹیم کی مجموعی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ زمبابوے کے خلاف دونوں ٹی 20 میچ جیتنے کے باوجود وہ ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم زمبابوے سے بہتر تھی، اس لئے انہیں توقع تھی کہ پاکستانی […]