counter easy hit

expression

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری ”میلاد” کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔” مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل اسلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ […]

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کر گئے۔ اظہار امروہی کچھ عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سیکٹر ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ نے اظہار امروہی کے انتقال […]

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات […]