counter easy hit

extended

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

Kashmir: Protests call extended till Dec 31     مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی منجمد ہوئے 103 روز ہو گئے، وادی کے مختلف علاقوں میں آج کشمیری خواتین بھارت مخالف اور آزادی کے حق کے لئے ریلی نکالیں گی۔ سرینگر: مقبوضہ وادی میں نارمل زندگی 103 روز سے معطل ہے۔ تعلیمی ادارے، کاروبار، دکانیں، موبائل […]

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ اس بار خوش اسلوبی سے حل ہو گیا ۔ وزارت داخلہ نے کل سے نوے روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد:  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سندھ رینجرز کےاختیارات میں توسیع صوبائی حکومت کی درخواست پر کی گئی جو منگل سے نافذالعمل ہو […]

وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا گرین سگنل مل گیا

وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا گرین سگنل مل گیا

کراچی : وزیر اعلی سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کا گرین سگنل مل گیا، قائم علی شاہ نے بھی اشارہ دے دیا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو کراچی میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے […]

اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد: پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ، 350 فوجی جوان سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے۔ اس سے قبل فوجی جوانوں کی تعیناتی […]

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

لندن : منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اپنا بیان ریکارڈ کرانے لندن پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انٹرویو کے دوران ان سے کئی سوالات کئے […]

سندھ حکومت کا رینجرز اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

سندھ حکومت کا رینجرز اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعلی سندھ نے رینجرز کے […]

کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ جولائی تک توسیع

کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ جولائی تک توسیع

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل گرل ایان کے کیس میں آج بھی ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی۔ ایان کو بکتر بند گاڑی میں عدالت میں لایا گیا۔ ملزمہ کو سپیشل جج کسٹمز رانا آفتاب احمد کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت میں ملزموں کے وکلاء نے استدعا کی کہ وہ ایان کی درخواست […]

کرنسی سمگلنگ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع

کرنسی سمگلنگ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع کر دی گئی، کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ کرنسی سمگلنگ […]

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پی ٹی اے نے 3 سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ 14 اپریل تک بڑھا دی۔ 3 سے زائد سمیں رکھنے والے 26 فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس […]

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی میں ایک روز کی توسیع

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی میں ایک روز کی توسیع

کراچی (یس ڈیسک) انسداد پولیو مہم کے پیش نظر کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی۔ کراچی میں آج رات 12 بجے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم ہونا تھی تاہم انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل […]

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) دار الحکومت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ تنصیبات کی سیکورٹی احتیاطی تدبیر کے طور پر بڑھائی گئی ہے۔ انہوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ داعش کی جانب سے کارروائی کے خدشات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھانے کا […]