By MH Kazmi on May 1, 2020 areas, Condemned, coopeation, council, extension, in, israel, KHALEEJ, on, projects, Western بین الاقوامی خبریں
خلیج تعاون کونسل نے مغربی علاقے کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبے کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد(یس اردو نیوز) ریاض میں عرب لیگ کی کونسل کے وزراتی سطح کے غیر معمولی اجلاس کے بعد ایک بیان میں خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف بن فلاح الحجرال نے فلسطین […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 Army, belongs, chief, did, extension, given, NAB, not, ordinance, S ASAD UMAR, say, staff کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس کا آرمی چیف کی توسیع سے کوئی تعلق نہیں، اپوزیشن کو نیب آرڈیننس میں ترمیم کیلے لو دو کی کوئی یقنین دہانی نہیں کروائی، فواد چوہدری نے اگرایسا کچھ کہا ہے تو زیرک سیاستدان ہیں، میری جہاں سیاسی سوچ […]
By MH Kazmi on January 20, 2020 extension, facts, GEN(R) BAJWA, important, more, one, revealed, to, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں چھ جنوری کی رات کافی گہما گہمی تھی۔ میڈیا کے نمائندے اسمبلی اجلاس ختم ہوتے ہی رفو چکر ہو چکے تھے۔پارلیمنٹ ہائوس کے اندر صرف سیکورٹی اہلکار اور اپوزیشن چیمبر کا ضروری عملہ موجود تھا اور باہر کہرآلود سیاہ رات کے سائے گہرے […]
By MH Kazmi on January 3, 2020 be, COAS, extension, given, in, nation, surprise, tenure, to, today, what, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر مزاکرات کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو گیا، بل پر اتفاق رائے کیلئے حتمی مزاکرات آج دوبارہ ہوں گے جبکہ ن لیگ نے گرین سگنل دے دیا تاہم اعلان کو دیگر اپوزیشن جماعتوں کے فیصلے سے مشتروط کر دیا، پرویز خٹک […]
By MH Kazmi on January 1, 2020 approaching, Army Chief, By, did, extension, For, government, imran khan, mistake, supreme court, the, Worst اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع پر حکومت کا سپریم کورٹ میں جانا بڑی غلطی ہے، قانون سازی کرتے، پارلیمنٹ ایکٹ لے آتے تو سادہ اکثریت سے کام ہوجاتا، چیف جسٹس کو آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست مسترد کرنا چاہیئے تھی، جیسا ماضی میں […]
By MH Kazmi on January 1, 2020 are, Army, BAPIN RAWAT, benifits, By, can, chief, extension, have, IDNIA, of, the, what اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا کی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ جنرل راوت بری فوج کے سربراہ کے طور پر آج سبکدوش ہو رہے ہیں۔ وہ چیف آف ڈیفنس سٹاف یعنی سی ڈی ایس کا عہدہ بدھ سے سنبھالیں گے۔ […]
By MH Kazmi on December 24, 2019 announce, Army Chief, extension, government, imran khan, in, is, Next, not, Now, of, priorities, the, to, want, what اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون سازی سے متعلق اتفاق ہوا تو ٹھیک ورنہ دوسرا آپشن دیکھیں گے، معاملہ اسپیکر کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی کے پاس ہے، آرمی چیف سے متعلق قانون سازی پر کابینہ […]
By MH Kazmi on December 17, 2019 accept, Army Chief, command, extension, Indian, new, not, Now, take, the, will اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت کے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا گیا ہے، آرمی چیف جنرل بپن راوت 31 دسمبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔بھارتی خبر ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) کے مطابق بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروان کو آرمی چیف مقرر کردیا ہے۔ وہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2019 A, Army Chief, be, extension, For, If, law, make, of, parliament, to, unable, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تفصیلی فیصلہ 39 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ […]
By MH Kazmi on December 3, 2019 and, Army Chief, extension, imran khan, in, mafia, Mujib ur Rahman Shami, other, tenure اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) اخباری رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی قانونی ٹیم کی کارکردگی کو قابل ِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی ٹیم نے عدالت عظمیٰ کو مطمئن کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اور عدالتی فیصلہ قانونی ٹیم کی فتح ہے۔مزید فرمایا گیا ہے کہ نامور کالم نگار مجیب […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 about, Army Chief, assurance, court, demanded, excellent, extension, is, man, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف زبردست انسان ہیں، کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔۔۔ فروغ نسیم کے انکشاف نے تمام قیاس آرائیاں ختم دیں۔ سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے آرمی چیف زبردست انسان ہیں اور کوئی یقین دہانی نہیں مانگ رہے ، میڈیا میں کچھ جعلی خبریں چل رہی ہیں، ان […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 Army Chief, By, court, extension, Gen, granted, History, made, Qamar Javed Bajwa, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
بریکنگ نیوز۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی، مگر کتنے دنوں کے لیے؟ تاریخ رقم اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سعید آصف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آج مختصر فیصلہ سنا رہے ہیں، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریں گے، عدالت نے حکومت کو حکم دے دیا […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 about, Army Chief, case, court, extension, ordered اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس !! سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آگئی۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی توسیع اور جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے متعلق دستاویزات طلب کرلیں۔ […]
By MH Kazmi on September 12, 2019 After, Announced, Army, chiefs, extension, Fate, four, generals, Major اہم ترین, خبریں
راولپنڈی (ویب ڈیسک ) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں کی گئی ہیں۔اس حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 4 میجر جنرلز کو لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔میجر جنرل محمد چراغ […]
By MH Kazmi on August 23, 2019 A, Army, Army Chief, but, chief, designation, extension, got, how, important, Indian, is, know, new, offered, Retiring, this, year اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت رواں سال دسمبر میں عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں تاہم انہیں عہدے میں تین سال کی توسیع دیتے ہوئے ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا جائے گا، یہ عہدہ بھارتی حکومت نے پیدا کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح […]
By MH Kazmi on August 21, 2019 Army, chief, comment, extension, of, on, Saber, Shakar's, Special, term اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) لکھنے کیلئے بہت کچھ ہے، بہت سے موضوعات۔ داخلی سیاست۔ احتساب کا جاری عمل۔ بہت سوں کی سیاست کے چراغ گل ہونے کو ہیں۔ یہ کہ آل پارٹیز کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کی عدم موجودگی محض اتفاق ہے یا پھر مولانا فضل الرحمان کے کمبل سے راہ فرار۔ […]
By Web Editor on November 15, 2018 10, bail, brothers, Day, extension, in, interim, khawaja, of اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)پیراگان ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں نیب کے ہاتھ اہم شواہد لگ گئے ہیں اور نیب نے سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کی گرفتاری کی تیاریاں کررکھی ہیں لیکن ہائیکورٹ نے نیب کو گرفتاری سے روکنے میں 26نومبرتک عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ برادران نےنیب لاہور کی طرف سے ممکنہ […]
By Web Editor on May 25, 2018 application, date, extension, League, N, submission, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے آنے والے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے چناؤ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں اضافہ امیدواروں کی جانب سے آنے والے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا۔ پنجاب میں اب تک جمع ہونے والی […]
By Web Editor on May 11, 2018 7%, Ashiana, days, DG, extension, former, Housing, in, LDA, of, physical, remand, scheme اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]
By Web Editor on May 9, 2018 against, Complete, court, extension, family, month, more, of, one, Sharif, than, the, to, trial اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی ملہت […]
By Web Editor on April 19, 2018 3, continues, extension, in, months, more, proposal, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی میں 15 جولائی 2016 سے جاری ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،دوسری جانب ترک حکومت قبل از وقت انتخابات کا بھی اعلان کرچکی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رسیاں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگا ن نےترکی میں جاری ہنگامی حالت […]
By Web Editor on February 27, 2018 awarded, cases, court, extension, family, hearing, in, Judge, of, service, Sharif, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائرمقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکے عہدہ کی معیاد 12 مارچ کو ختم ہو رہی ہے، جس کے باعث فاضل جج […]
By Web Editor on December 1, 2017 15, date, days, extension, goshwarah, in, income, last, of, submitting, tax, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 90, controls, days, extension, in, of, Rangers, Sindh, Special اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرزکوخصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد رینجرز کو 15 جولائی سے 12 اکتوبر تک خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق […]