counter easy hit

eyes

دِفاع

دِفاع

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھا کھائیں پئیں ، پہنیں اوڑھیں اور ہر قسم کی تکلیف سے دور رہیں ،آعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور دنیا میں نام کمائیں ،والدین ساری زندگی اپنے بچوں کو دیکھ کر جیتے ہیں اور مرتے دم تک بچوں کی خیر […]

ترقی اور پردہ

ترقی اور پردہ

تحریر : بشریٰ خان “ارے او حسینہ ! کہاں چل دی ؟؟ اری او نقاب پوش ذرا نظر کرم ادھر بھی ، یوں نظریں جھکا? کہاں جاتی ہو ؟؟ ” شزا کریم کی جھکی نظریں مزید جھک گئیں اور قدموں کی رفتار میں بھی تیزی آ گئی۔ گلی کا موڑ مڑتے ہی اس نے سکھ […]

غوث اعظم کی آمد

غوث اعظم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس رنگ و بو کی دنیا میں حضرت انسان اپنے حصے کا کردار اور اظہار کر تا ہے اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر مٹی کا حصہ بن جاتا ہے انسان اپنی فطرت اور مزاج میں عجب مجموعہ ہے عفو و در گزر پر آئے […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

تحریر: ایم سرور صدیقی کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنمائوں نے سیاست کو صرف اپنی ترقی کیلئے مخصوص کر رکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و […]

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

نادرہ کارڈز کے حصول کے لیے اب بھی سیاسی طور پر پارٹیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

نادرہ کارڈز کے حصول کے لیے اب بھی سیاسی طور پر پارٹیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

لندن: پاکستان ویلفیر ایوی ایشن کے رہنما مرتضی عباس ۔ امجد راجہ فیاض محمد ، نے کہا ہے نادرہ کارڈز کے حصول کے لیے اب بھی سیاسی طور پر پارٹیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے نادرہ کارڈز کی ضرورت ہے لیکن اقدس کہ کارڈ کے حصول کے لیے پی پی پی اور تحریک انصاف کا […]

سپہ سالار امنۖ

سپہ سالار امنۖ

تحریر: محمد عتیق الرحمن سپہ سالار امن محترم جناب نسیم الحق زاہدی صاحب کے کالموں کا انتخاب ہے۔انتخاب کیا ہے بس زاہدی نے باغ سے پھول چن کر ایک کتابی شکل میں ہمارے سامنے لاکررکھ دیئے ہیں اور اس کا نام بھی ”سپہ سالار امن ،حضرت محمد ۖ” رکھ دیا۔اس کتاب میں میرے خیال سے […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190

مکافات عمل

مکافات عمل

تحریر: عفت وہ ادھر ادھر متلاشی نظروں سے دیکھ رہی تھی پھر اس کی نظر بورڈ پر پڑی اس نے برقعے کا نقاب نیچے گرایا اور دکان پر لگے بورڈ کی طرف بڑھ گئی۔ بورڈ پر جلی حروف میں لکھا تھا ساحری بنگالی بابا، جادو ٹونا اور کالے علم کی کاٹ کے ماہر، نحبوب آپ […]

محترمہ الماس شبی کو قلب و نظر سے خوش آمدید

محترمہ الماس شبی کو قلب و نظر سے خوش آمدید

تحریر : حسیب اعجاز عاشر میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے اہل ذوق میںایک بھی ایسا نہیں جو الماس شبی کے نام و کام سے باخوبی واقف نہ ہو۔شعروادب کے فروغ کیلئے انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ،بڑی پہلو دارممتازشخصیت ہیں شاعرہ ،ادیبہ، براڈ کاسٹر […]

ٹرننگ پوائنٹ

ٹرننگ پوائنٹ

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ایک سال گزر گیا اس کالے دن کو جب پشاور کے آرمی پبلک سکول میں انتہائی بے رحمی سے موت کا کھیل کھیلا گیا . خود کو بہادر سمجھنے والوں نے معصوم بچوں کو جس طرح چن چن کر اپنا نشانہ بنایا اسے دیکھ کر کیا سن کر ہی دشمنوں کی […]

پتھرائی آنکھیں

پتھرائی آنکھیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم “تم بڑی باتیں کرتے ہو، یہ غلط ہو رہا ہے،وہ غلط کر رہا ہے۔۔۔نہیں اب مجھے بتائوکل جو پشاور میں ہواوہ سب تمہیں نظر نہیں آتا؟ یا تم بھی بدلتی ہوا کا رُخ دیکھتے ہواگر میںسادہ الفاظ میں کہوں تو تم بھی شاہوں کے ثناہ خواں ہو”۔ اس واقعہ کو […]

خواب اور مریم

خواب اور مریم

تحریر: محمد ریاض بخش وہ ہر روز خواب دیکھتی ہے اس نے اپنی زندگی کودو حصوں میں تقسیم کیا ہوا تھا۔ایک حصہ دن کو دیا اور دوسرا رات کو۔دن کا جو حصہ ہے اُس میں سارا دن وہ کام کرتی جیسے کے بھیسوں کو چارہ ڈالنا ان کو نہلانا ان کے لیے چارہ کاٹنا گھر […]

” صبغت اللہ ” اللہ کا رنگ

” صبغت اللہ ” اللہ کا رنگ

تحریر: شاہ بانو میر وہ جو سب کی نگاہوں کا مرکز تھی ‘ بالوں کو ادائے بے نیازی سے یوں جھٹکا دیتی کہ کالج میں دور دور کھڑی لڑکیاں اس کے ریشم جیسے بالوں کی چمک سے نگاہوں کو خٍیرہ ہوتے محسوس کرتی – عجب سی بے نیازی تھی اس کے وجود میں عجب سے […]

بھارتی گلوکار ابھیجیت پر خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے کا مقدمہ درج

بھارتی گلوکار ابھیجیت پر خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے کا مقدمہ درج

ممبئی : پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور مغلظات بکنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی معاشرے میں شدت پسندی کے ساتھ ساتھ خواتین سے زیادتی اور بد تمیزی کے واقعات عام ہیں یہی نہیں عوام تو […]

سفید پوش دہشت کرد کون؟

سفید پوش دہشت کرد کون؟

تحریر: چوہدری ناصر گجر اطراف میں پھیلے جلے ،کٹے اور خون میں لت پت انسانی اعضائ، درد بھری چیخ و پُکار ،آہ وبکاہ ،ہر سُو چھایا خوف ،ہزاروں پُر نم آنکھیں ،سوگوار فضانے پاکستانیوں کے دلوں سے سکون اور آنکھوں سے نیند چھین لی تھی لیکن جب تاریکی زیادہ چھا جاتی ہے تب سورج کی […]

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

دبئی : پاکستان کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر لگ گئیں، انگلینڈ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی سیریز میں 2-0 کی فتح سے گرین کیپس کو جنوبی افریقہ کے بعد دنیا کی بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی […]

حاضر ہوں سنت ابراہیمی کے لیے

حاضر ہوں سنت ابراہیمی کے لیے

تحریر : سفینہ نعیم سنا ہے عید الاضحی قریب ہے اور میری طرح بہت سے بکرے قربان ہو جائیں گے میرے ایک ہمسا ئے بکرے نے گزشتہ کئی دنوں سے پریشانی میں کھا ناپینا چھوڑ دیا ہے حالانکہ یہ سراسر بزدلی ہے قربانی حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کی سنت ہے اور اس سے زیادہ […]

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے، گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]

ماں

ماں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دُھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے یہ […]

جنرل حمید گل بھی ہم سے روٹھ گئے

جنرل حمید گل بھی ہم سے روٹھ گئے

تحریر: لقمان اسد وہ ایک دبنگ جرنیل تھے اور امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا اُن کا شیوہ ، طرئہ امیتاز اور طرز زندگی رہا گویا وہ ایک عالمی بدمعاش اور بے جرم لاکھوں مسلم اور غیر مسلم انسانوں کے قاتل کو شرافت کی سند دینے سے گریزاں تھے میرے جن احباب […]

بھارت مذاکرات کا ڈھونگ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے رچایا ہے، میاں امجد

بھارت مذاکرات کا ڈھونگ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے رچایا ہے، میاں امجد

پیرس : ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے مذاکرات سے انکار سے ثابت ہوگیا کہ اسے کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور حریت رہنماوں سے پاکستانی قیادت کی ملاقاتوں کی کتنی تکلیف ہے۔ متعصب ہندوستانی قیادت کشمیریوں کوحق خود ارادیت نہیں دینا چاہتی۔ میاں امجد […]

یہ نیناں بڑے دھوکے باز

یہ نیناں بڑے دھوکے باز

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی کہتے ہیں کہ آنکھیں محبت کا استعارہ ہیں تو یہی آنکھیں بے وفائی کی علامت بھی تو سمجھی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ تو آنکھوں کے راستے دل میں اُتر جانے کا فن بھی بخوبی جانتے ہیں۔ ایک طرف یہ آنکھیں حُسن کو جِلا بخشتی ہیں تو دوسری طرف اس کائنات […]

سورة الواقعہ مکی 56

سورة الواقعہ مکی 56

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا٬ تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا٬ وہ تہہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی٬ زمین اُس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی٬ اور پہاڑ […]