counter easy hit

face

‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘

‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘

کرکٹ جنٹل مین کا کھیل کہلاتا ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ اس چیز کا اطلاق صرف بین الاقوامی کرکٹ پر نہیں بلکہ گلی محلے میں کھیلی جانے والی کرکٹ میں بھی ہوتا ہے۔ لیکن اب برطانیہ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق سامنے […]

ٹرمپ جلد ہی بھیانک حقیقت کا سامنا کرنیوالے ہیں، اوباما

ٹرمپ جلد ہی بھیانک حقیقت کا سامنا کرنیوالے ہیں، اوباما

پیرس: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہی جلد نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں، ٹرمپ کے ان تمام وعدوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے جو انہوں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران امریکی عوام سے کیے تھے۔ صدر براک اوباما ان […]

شربت گلہ معاملےپر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے

شربت گلہ معاملےپر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے

سبز آنکھوں کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کی رہائی اور حوالگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے آ گئیں۔ افغان حکومت نے شربت گلہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ کے مطابق شربت گلہ فی الحال افغانستان جانا نہیں چاہتی ، […]

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

پاکستان کو و یمنز ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے سخت چیلنج کا سامنا

پاکستان عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ہے ، بہتر رینکنگ والی پانچ ٹیموں میں جگہ بنانے کیلئے گرین شرٹس کو سخت محنت کرنا ہوگی کراچی :قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سخت چیلنج کا سامنا ہے ۔ واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شارجہ ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا۔ مصباح الیون کلین سویپ کا مشن پورا کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ شارجہ: (ویب ڈیسک) شارجہ کے میدان میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہونگے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے […]

پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون کے چہرے کی کامیاب پیوندکاری

پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون کے چہرے کی کامیاب پیوندکاری

پولینڈ: ایک عجیب و غریب مرض میں مبتلا پولینڈ کی خاتون کا چہرہ ناقابلِ دید تھا لیکن اب انہیں عطیہ کردہ چہرے کی پیوندکاری کےبعد ان کی صورت بالکل بدل چکی ہے۔ جوآنا نامی خاتون ایک جینیاتی مرض ’ نیوروفائبرومیٹوسِس‘ میں مبتلا تھیں اور ایک بہت بڑیرسولی نے ان کا چہرہ چھپایا ہوا تھا۔اس کی وجہ […]

لال حویلی جلسہ ، عوامی مسلم لیگ اور حکومت آمنے سامنے

لال حویلی جلسہ ، عوامی مسلم لیگ اور حکومت آمنے سامنے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیخ رشید کی گاڑی پکڑ لی جبکہ ڈرائیور اور گن مین کو حراست میں لے لیا راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 نومبر دھرنے اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے بھی احتجاج کے بعد حکومت کی جانب سے مظاہروں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات […]

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]

بلغاریہ: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کیخلاف بل منظور

  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]

پاک بھارت کشیدگی “تمہارا منہ توڑ کر رکھ دیں گے ” شاہ محمود قریشی بارڈر پر پہنچ گئے

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی طرف سے ایل اوسی پرفائرنگ کے بعد تحریک انصاف نے بھی بھارت کوسخت جواب دینے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ قو م اورسیاسی قیادت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے اعلان کیاکہ بھارت کویہ پیغام […]

ٹوٹتے بکھرتے رشتے

ٹوٹتے بکھرتے رشتے

تحریر : حافظ عبدالرحمان میں کلاس میں بیٹھا ہوا تھا جب میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس اک افلاس زدہ نوجوان مجھے اپنی طرف آتا دکھائی دیا،کلاس کے کچھ لڑکے اسکی ہیت کزائی پر ہنسے،عجیب بات یہ تھی کہ اسکی ظاہری حالت سے غربت ٹپک رہی تھی لیکن چال میں مسکنت نہیں تھی وہ پر وقار […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

آزاد غلام

آزاد غلام

تحریر : عماد ظفر پاکستان عالم وجود میں آتے ہی آزاد ہو گیا تھاـ ہندوستان بھی آزاد قرار پایا.لیکن انسان ان دونوں مملکتوں میں غلام تھاـتعصب کا غلام مذھبی جنون کا غلام حیوانیت و بربریت کا غلام. یہ اقتباس منٹو کی تحریر آزاد غلام میں سے ہے. آزاد غلام کی یہ اصطلاح منٹو نے دونوں […]

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

تحریر : شفقت اللہ خان میں آج ان شخصیات کے چہرے سے نقاب اٹھاوں گا۔جو اپنے آپ کو انسانیت کے ٹھیکیدار کہلواتے ہیں۔دیکھا جائے تو محکمہ صحت کا ملازم ہونا بہت بڑے درجہ کی بات ہے جس میں صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔یہ اللہ پاک کا احسان ہے ۔کہ ان کو ایسے محکمہ صحت […]

دہشت گردی کا اصل چہرہ بھارت

دہشت گردی کا اصل چہرہ بھارت

تحریر : احمد اجمل پرانی کہاوت ہے کہ اگر انسان کا پڑوسی اچھا ہے تو انسان کی زندگی پر سکون ہے۔ کیونکہ پڑوسی ہی انسان کے دکھ ، سکھ کا ساتھی ہوتا ہے ۔ ہر مشکل اور پریشانی کی گھڑی میں انسان کا ساتھ دیتا ہے ۔ لیکن اگریہی پڑوسی آپ کے خلاف لوگوں کو […]

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ویسے ہم کمال لوگ ہیں بر ائی کا سر مونڈتے ہیں اس کو جڑ سے نہیں اکھاڑتے اپنے بچوں کا ماتم بھی یک طرفہ کرتے ہیں سرکاری مدرسوں میں شہید ہوں تو آسمان تک چیخیں بلند کرتے ہیں وہی بچے کسی مدرسے میں قران پڑھتے ہوئے مارے جائیں تو کہہ دیتے […]

حسینہ کا بھیانک چہرہ

حسینہ کا بھیانک چہرہ

تحریر: سعیداللہ سعید چلیں تھوڑی دیر کے لیے تسلیم کرلیتے ہیں کہ وہ ایک غدار اور سفاک انسان تھا لیکن سوال یہ ہے کہ اس نے غداری آخر کی کس سے ۔ بنگلہ دیش سے؟ تو بھائی گزارش یہ ہے کہ جس وطن سے غداری کے الزامات شہید مطیع الراحمٰن نظامی پر لگا ئے گئے […]

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارتی ظاہری بیانات اور درپردہ کاروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے۔دوسری جانب چور مچائے شور سے مصداق، آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا […]

چوہدری مجید کو اپنے حلقے 2 چکسواری کے انتخابات میں پی ٹی آئی اور ن لیگ سے سخت ترین مقابلے کا سامنا

چوہدری مجید کو اپنے حلقے 2 چکسواری کے انتخابات میں پی ٹی آئی اور ن لیگ سے سخت ترین مقابلے کا سامنا

میرپور (راجہ منظور حسین جنجوعہ) آزاد کشمیر کے چھ جون کو ہونیوالے انتخابات میں وزیر اعظم چوہدری مجید کو اپنے حلقے2 چکسواری میں پی ٹی آئی کے ظفر انور اور ن لیگ سے سخت ترین مقابلے کا سامنا ہوگا۔اس حلقے میں ووٹروں کی اکثریت چوہدری مجید کے مخالف ہے کیونکہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ […]

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے

تحریر:سید سبطین شاہ س بار اپنے دورہ ناروے کے دوران راقم کی کچھ منفرد سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ایک ملاقات تو ان سے ہوئی جوانتہائی دلچسپ شخصیت کے حامل سیاستدان ہیں۔ان کانام تو بہت سناتھا لیکن یہ ان سے بلمشافہ پہلی ملاقات تھی۔ اگرچہ وہ اپنے شعبے کے لحاظ سے توطبیب ہے […]

پاکستان اور ترکی دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

پاکستان اور ترکی دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ آرمی چیف کو ترک لینڈ فورسز کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے انقرہ میں کمال اتاترک کی قبر پر پھول بھی چڑھائے۔ جنرل […]

زندگی سے بہت خوش ہوں اسلئے خوشی چہرے سے چھلکتی ہے، میرا

زندگی سے بہت خوش ہوں اسلئے خوشی چہرے سے چھلکتی ہے، میرا

لاہور: اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی اور منفرد انداز سے خبروں میں رہنے کا ہنر جاننے والی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ زندگی سے بہت خوش ہوں اس لئے خوشی ہر وقت چہرے سے چھلکتی ہے۔ نکاح پر نکاح کے کیس میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا […]

عمران خان کو 11 اکتوبر کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا: ایاز صادق

عمران خان کو 11 اکتوبر کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا: ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے این اے 122 کی انتخابی مہم کا آغاز کیا تو ایاز صادق نے بھی رابطے پہلے سے تیز کر دئیے۔ ایاز صادق نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے تلخ جملوں کا جواب دیا۔ ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان پہلے بھی 2 مرتبہ اس حلقہ سے شکست […]

لندن میں کالا جادو کرنے والے کے قتل کے نتیجہ میں دھندہ کرنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا

لندن میں کالا جادو کرنے والے کے قتل کے نتیجہ میں دھندہ کرنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا

پیرس : لندن میں کالا جادو کرنے والے مسلمان کے قتل کے نتیجہ میں پیرس میں یہ دھندہ کرنے والے مردوں عورتوں کو سخت پریشانی کا سامنا واضع رہےکہ پیرس میں کالا جادو تعویز کا دھندہ کرنے والوں سے بعض پاکستانی خاندان سخت پرشان تھے۔ کیونکہ اس وجہ گئی گھرانوں میں نوجوان بچیوں کو طلاقیں […]