counter easy hit

Facilities

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

سانحہ سول ہسپتال کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فا ئز عیسی کا سول ہسپتال کا دورہ سہولیات کے فقدان اور ایمبولینسز کی کمی اور سیکورٹی کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اپنےعملہ کے ہمراہ اچا نک سو ل ہسپتال کے دورہ پر پہنچے تو وہاں موجود […]

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ملتوی

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی کی احتساب عدالت نے تمام طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت 29اکتوبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نےد رخواست کی سماعت […]

سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سےمحروم

سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سےمحروم

مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہے، بیڈ دستیاب نہ ہونے پر لوگ کرائے پر چارپائی حاصل کرنے پر مجبور ہیں ، صفائی کا بھی کوئی انتظام نہیں، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال سیدوشریف کے مسائل کم کرنے اورمریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کے […]

کراچی سرکلر ریلوے سنہری یادیں

کراچی سرکلر ریلوے سنہری یادیں

تحریر : ارشد قریشی تقریباً دو کروڑ آبادی والا پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی اب تک مناسب پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم ہے۔ کراچی کی تیزی سے بڑھتی اپنی آبادی اور پاکستان کے مختلف شہروں سے روزگار کے لیئے آنے والے لوگوں میں روز بروز اضافے کے باوجود اس شہر میں رہنے […]

11 جولائی ۔آبادی کا عالمی دن

11 جولائی ۔آبادی کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر سال گیارہ جولائی کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں World Population Day آبادی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1989ء میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی گورننگ کونسل نے تجویز دی کہ دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل […]

آپریشن ضربِ عضب کے دو سال

آپریشن ضربِ عضب کے دو سال

تحریر : سید توقیر حسین پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب کے دو سال میں فوج نے دہشت گردوں سے 4304 کلو میٹر کا علاقہ کلیر کرایا، آپریشن میں490 فوجی شہید اور2013 زخمی ہوئے، جبکہ3500 دہشت گرد مارے گئے، 253ٹن دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا، […]

دورِ جدید میں بھی سہنسہ میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی

دورِ جدید میں بھی سہنسہ میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی

تحریر : ناصر عزیز چوہدری وادی سہنسہ ہو لاڑ سے گلپور تک 37 کلومیٹر لمبی 15کلو میٹر چوڑی دریائے پو نچھ اور جہلم کے درمیان واقع ہے وادی ایک ایسا مر کز ہے جہاں کو ٹلی راولپنڈی ڈڈیال بلوچ اور سدھنوتی کی سڑکیں آملتی ہیں ،سب ڈویژن سہنسہ آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے خاصا […]

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

کوہلو کا بیل

کوہلو کا بیل

تحریر : وقار انسا اچھی خوشحال زندگی گزارنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اور اسی خواہش کی تکمیل مین انسان سرگرداں رہتا ہے جو سہولیات اسے میسر نہیں ہوتیں انہیں پانا چاہتا ہے جن محرومیوں کا شکار خود رہا ہو آنے والی زندگی میں اپنے بچوں کو ان سے دور کرنا چاہتا ہے ان […]

مسالک، فرقہ واریت اور ذاتیں

مسالک، فرقہ واریت اور ذاتیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر دور کے حکمران او نگیاں بونگیاں مارتے رہے ہیں مگر مو جودہ مقتدر حضرات نے توبو نگیوں کے ساتھ بیواقوفیوں کی بھی انتہا کر ڈالی ہے جس ملک کا آئین قر آن و سنت کے مطابق قوانین بنانے کا اور ہر فرد کے لیے بنیادی سہولتیں مہیا کرنے […]

ٹریفک حادثات

ٹریفک حادثات

تحریر: ملک محمد سلمان تیئس جنوری سانحہ چھانگا مانگا مسافر وین نہر میں گرنے سے سولہ قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہر طرف کہرام کا سماں اور فضا سوگوارتھی۔ لیکن یہ نہ تو پہلا واقع ہے اور نہ ہی آخری ،ہر روز ایسے درجنوںواقعات رونماء ہوتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت […]

تھر میں موت کا رقص جاری

تھر میں موت کا رقص جاری

تحریر: ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے […]

ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات دینے سے متعلق درخواست نمٹا دی، عدالت کا کہنا ہے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، رینجرز انہیں تمام طبی سہولیات فراہم کرے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد شاہ نے سابق مشیر پٹرولیم اور سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم […]

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عامر خان

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عامر خان

کراچی : ممتاز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اگر نوجوانوں کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، کراچی،لاہور راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرکے ینگسٹرز کو تربیت کے مواقع فراہم کرنا چاہتا ہوں، […]

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرے، سراج الحق

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرے، سراج الحق

لندن : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو سکے گا جس سے پاکستانی معیشت مضبوط ہو گی۔ […]

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی : سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں ، ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باوجود کئی سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں پنکھے کی سہولت تک دستیاب نہیں۔ ہسپتال میں اگر کوئی مریض ایمرجنسی کی صورت میں آئے تو اس کو طبی امداد […]

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ویڈیو لنک سے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پروگرام کے تحت پہلے […]

اگلے 3 سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف

اگلے 3 سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف

بورے والا : بورے والا کے علاقے دیوان صاحب حاجی شیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا دیہی علاقوں میں سہولیات کی کمی ہے۔ گزشتہ 60سالوں میں ان پر اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی ان کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچا۔ وزیراعلیٰ نے کہا اگلے 3 سالوں […]

ہم ہی مداری ہیں اور ہم ہی تماش بین.. .. . ؟؟

ہم ہی مداری ہیں اور ہم ہی تماش بین.. .. . ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہماری میز پر اخبارات بکھرے پڑے ہیں..اور ہر نیوز پیپر میں چھپنے والاایک حکومتی اشتہارمنہ چڑھاتے ہوئے جہاں ہمیں اپنی موجودگی کا احساس بھی دلارہاہے تو وہیں یہ اشتہاراپنی جانب ہماری خاصی توجہ بھی مبذول کرانا چاہ رہاہے پہلے ہم نے ایک اخباراُٹھایا ..پھر دوسرا..تیسرا…چوتھا….یوں ہم جب تک اخبارات […]

حکومت کی ذمہ داری

حکومت کی ذمہ داری

تحریر : روہیل اکبر شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور انہیں زندہ رہنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا حکومت وقت کا کام ہوتا ہے مگر یہاں الٹ کام چل پڑا ہے عوام حکومت کو اپنے ٹیکسوں سے زندہ رکھ رہی ہے جبکہ حکومت اور حکومتی ادارے عوام کو خطرناک تباہی کی طرف دھکیل […]

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنے پہلے ای خدمت سینٹر کا افتتاح ضلع راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کردیا ہے۔ ڈی سی او آفس کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ای خدمت سینٹر پر ون ونڈو کے تحت شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کئی سہولتیں میسر ہونگی۔ ای خدمت سینٹر […]

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پمز اسپتال ڈاکٹر شاہد نواز پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرت ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو علاج کےلیے بیرون ملک بھجوانے کا بندوبست کرے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بیان میں […]

پاکستان میں مہلک امراض کے علاج کی سہولتوں کا فقدان

پاکستان میں مہلک امراض کے علاج کی سہولتوں کا فقدان

تحریر: نعیم الاسلام چوہدری دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں حکومتیں اپنے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے بجٹ کا ایک بہت بڑا حصہ وقف کرتی ہیں اور کئی ممالک میں تو جی ڈی پی میں دفاع سے بھی زیادہ وسائل صحت کے شعبہ کیلئے مختص کئے جاتے ہیں۔پاکستان اور دیگر […]