بھارتی فوج میں ہلچل مچا دینے والی بغاوت، کالم نگار آصف عفان نے حقائق پر مبنی بریکنگ نیوز دے دی
لاہور (ویب ڈیسک) کالم لکھنے کے ارادے سے ابھی بیٹھا ہی تھا کہ ٹیلی ویژن سکرین پر ایک بریکنگ نیوز پر نظر اَٹک کر رہ گئی۔ یوں لگا جیسے دِل اچھل کر حلق سے ابھی باہر آ جائے گا۔ کراچی سے جب بھی خبر آئی‘ بُری خبر آئی۔ کراچی سے آنے والی خبروں کی اگر […]