counter easy hit

FAISAL WAVWDA

فیصل واوڈا نے لائیو پروگرام میں بوٹ دکھا کر فوج سے کونسا بدلہ لے لیا؟ سینئر تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے بڑا دعویٰ کردیا

فیصل واوڈا نے لائیو پروگرام میں بوٹ دکھا کر فوج سے کونسا بدلہ لے لیا؟ سینئر تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے کہاہے کہ فیصل واوڈا کے ٹاک شومیں بوٹ لے جانے کے معاملے پر فوج کی طرف سے ردعمل آنا چاہئے تھا ، ایک وزیر کی اس حرکت کا مطلب یہ ہے آرمی چیف کی توسیع شائد خوف اوردباﺅ کی وجہ سے ہوئی ،، وفاقی وزیر نے […]