counter easy hit

Faizabad:

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش مسافر بسوں کی چھتوں پر منہ مانگے پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور ٹرانسپورٹر مسافروں سے زبردستی زیادہ کرایہ وصول کرنے لگے ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے کے باوجود کرایہ وصولی میں من مانی چیک انیڈ […]

سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش ، نامکمل قرار

سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش ، نامکمل قرار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش اور نامکمل قرار دے دی ہے۔سپریم کورٹ میں فیض آباد ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت کے دوران آئی ایس آئی کی 46 صفحات پر مشتمل رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا […]

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت نہ کرنے کی حکومتی درخواست مسترد

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت نہ کرنے کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت نہ کرنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ اسلام ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت نہ کرنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی تاہم فریقین کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کی جا […]

فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو فسادات پھوٹ پڑتے، وزیر داخلہ

فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو فسادات پھوٹ پڑتے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا مزید 48 گھنٹے جاری رہتا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑک سکتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی طور پر آئندہ ایسے واقعات یقینی طور پر روکنے کے لیے اسلام آباد کے ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل […]

اسلام آباد: مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کی خصوصی طور پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے میں شرکت، شرکا کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کی خصوصی طور پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے میں شرکت، شرکا کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما اور سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ نے  ختم نبوت ﷺ کو ایمان کا حصہ قرار دیتے ہوئے پیرس سے خصوصی طور پر تشریف لا کر تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے دھرنے میں شرکت کی اور شرکاکے ساتھ دن گزارا۔ جاوید […]

مذاکرات کے کئی دور ناکام، فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا جاری

مذاکرات کے کئی دور ناکام، فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا جاری

اسلام آباد: حکومت کا وزیر قانون کے استعفے سےانکار، دھرنے والے بھی ڈٹ گئے، بیٹھک آج پھر ہوگی۔ حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے کئی دور بے نتیجہ رہے، فیض آباد انٹر چینج پر 15 روز سے دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان پنجاب ہاؤس […]

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: عدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے کہا لوگوں کے بنیادی […]

فیض آباد: دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ درج

فیض آباد: دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔ ایف آئی آر کے […]