counter easy hit

fake

جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف نیب ایکشن میں آگیا ۔۔۔۔ کون کون سے بڑے نام شکنجے میں آئے ؟

جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف نیب ایکشن میں آگیا ۔۔۔۔ کون کون سے بڑے نام شکنجے میں آئے ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کاخاتمہ اور عوام کی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب نے بدعنوان عناصر سے عوام کی لوٹی ہوئی تقریباَ 297 ارب روپے کی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائی ہےجو […]

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے پاکستان کیخلاف اقلیتوں کے استحصال کے بے بنیاد عالمی اسٹیبلشمنٹ کے الزامات پر بات […]

چیف جسٹس کا دورہ ، سول ہسپتال میں جعلی میڈیکل کیمپ، جعلی مریض داخل کیے جانے کا انکشاف

چیف جسٹس کا دورہ ، سول ہسپتال میں جعلی میڈیکل کیمپ، جعلی مریض داخل کیے جانے کا انکشاف

  تھرپارکر(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھر کے شہریوں کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لینےکے لیے صحرائے تھر کا دورہ کیا لیکن اس دوران چیف جسٹس کو دکھانےکے لیے مٹی سول ہسپتال میں جعلی میڈیکل لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میںداخل مریض چیف جسٹس کی […]

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں

ایبٹ آباد: 2012 کا کوہستان ویڈیو سکینڈل نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کے قتل کی تصدیق ڈی این اے اور فنگر پرنٹ ٹیسٹ سے ہوگئی ہے۔ پولیس کی جانب سے لڑکیوں کو قتل کرنے […]

جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپوں کے بعد اب جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔

جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپوں کے بعد اب جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔

کراچی(ویب ڈیسک)جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپوں کے بعد اب جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی عمران جو کہ ویلڈنگ کا کام کرتاہے اور سخت مزدوری کے باعث اپنے اہل خانہ کو دو وقت کی روٹی کھلاتا ہے، اس شخص کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب […]

اب بند اکاؤنٹس رکھنے والے شہریوں کو یہ کام لازمی کرنا ہوگا، حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

اب بند اکاؤنٹس رکھنے والے شہریوں کو یہ کام لازمی کرنا ہوگا، حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) بینک دولت پاکستان نے لسٹڈ،پبلک لمیٹڈ اور ذاتی اکاونٹس رکھنےوالے شہریوں کو بینک اکاونٹس بائیومیٹرک کروانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ جعلی اکاونٹس سے نمٹنے کے لیے بینک دولت پاکستان نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کے مطابق ملک میں موجود […]

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ۔۔۔ سپریم کورٹ سے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ۔۔۔ سپریم کورٹ سے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

اسلام آباد )ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں مبینہ جعلی اکاؤنٹس پر ازخودنوٹس کی سماعت 22 اکتوبر کو ہوگی۔مبینہ جعلی اکاؤنٹس کا از خود نوٹس کیس 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔ مبینہ جعلی […]

جعلی ڈگری اسکینڈل میں بڑی پیشرفت۔۔۔ شعیب شیخ کا انتہائی قریبی ساتھی گرفتار

جعلی ڈگری اسکینڈل میں بڑی پیشرفت۔۔۔ شعیب شیخ کا انتہائی قریبی ساتھی گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جعلی ڈگری اسکینڈل میں سزا یافتہ شعیب شیخ کے قریبی ساتھی کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق شعیب شیخ کا ساتھی نائیجل برین نجی ایئرلائن کی پرواز سے قطر فرار ہو رہا تھا، امیگریشن کے دوران ملزم کا پاسپورٹ بلیک لسٹ میں درج ہونےکا انکشاف […]