counter easy hit

fake

 راولپنڈی رتہ کے علاقے مبینہ جعلی مرچ مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چهاپہ،

 راولپنڈی رتہ کے علاقے مبینہ جعلی مرچ مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چهاپہ،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر فیکٹری سے مضر صحت مصالحہ جات کو قبضے میں لے کر فیکٹری کو بند کردیا چوکی رتہ سے چند گز کے فاصلے پر موجود فیکٹری میں عرصہ دراز سے مضر صحت جعلی مصالحہ جات بنائے جارہے تھے جہاں پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ […]

اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ ہمک سہالہ سےدو جعلی پولیس ملازمان گرفتار

اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ ہمک سہالہ سےدو جعلی پولیس ملازمان گرفتار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ ہمک سہالہ سےدو جعلی پولیس ملازمان گرفتار کرلئے گئے۔ ملزمان عدیل اقبال اور غلام عباس سے وائرلیس سیٹ،پولیس کارڈز برآمد،گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سہالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے دوران چیکنگ اپنے آپ کو راولپنڈی پولیس […]

امریکہ :جعلی خبریں دینے پر بڑا انعام، ٹرمپ کی جانب سے ’جعلی نیوز ایوارڈز‘ کا اعلان

امریکہ :جعلی خبریں دینے پر بڑا انعام، ٹرمپ کی جانب سے ’جعلی نیوز ایوارڈز‘ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’جعلی نیوز ایوارڈز‘ کا اعلان کیا ہے جو 17 جنوری کو دیا جائے گا۔ امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ان کی جانب سے17جنوری کو سب سے زیادہ کرپٹ اور جعلی میڈیا کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ٹرمپ نے کہا کہ دلچسپ اور اہم بات […]

سوشل میڈیا پر آرمی کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر آرمی کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹی ویڈیو وائرل

لاہور(نادیہ خان)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر کررہی ہے ۔جس میں مظاہرین کو رینجرز والے ہزار ہزار کے لفافے دے رہے ہیں ۔اس ویڈیو کو غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو تھانوں میں بند تھے ۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں۔۔۔جنہیں کل ہی رہا کیا […]

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قراردے دی۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جعلی ڈگری کو جواز بنا کر سینیٹر یاسمین شاہ کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی […]

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

لاہور: بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نو سر باز پکڑا گیا۔ شہری ہوشیار ہوجائیں کیونکہ جعلی چالان کرنے والا فراڈی ٹریفک وارڈن سامنے آگیا۔ لاہور کے علاقے بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نوسرباز اعظم پکڑا گیا۔ ملزم کو دوسرے ٹریفک […]

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ایک پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے محمودآباد میں ہونے والے پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے مبینہ مقابلے میں گرفتار ملزم سہیل سیلم اور اویس اختر کی تین تین […]

جعلی خبروں کا ہتھیار

جعلی خبروں کا ہتھیار

مقابل کو زیر کرنے کے لیے دروغ گوئی اور پراپیگنڈے کے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔کوٹلیہ ارتھ شاستر میں تقریباً 320قبل مسیح میں اسے ریاستی حکمت عملی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ دورحاضر میں پاک فوج اور آئی ایس آئی افترا پردازی کی ایسی ہی مہمات کے نشانے پر رہی […]

لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

لاہور: سرکاری حکام کی ملی بھگت سے 40 ہزار سے زائد جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور شہرمیں 2002سے لیکر اب تک اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیار ڈی سی اوز اور اب ڈپٹی کمشنرز کے پاس ہے۔ ڈی سی آفس میں باقاعدہ طور پر اسلحہ برانچ ہے، شکایات ملنے پر ڈی سی او […]

کراچی: 4 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت 12ملزمان گرفتار

کراچی: 4 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت 12ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر ، گلستان جوہر ، تیموریہ اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے 4 جعلی پولیس اہلکاروں کے علاوہ ، مویشی خریدنے کے لئے جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے اور مضر صحت ماوا گٹکا فروخت کرنے والے ملزمان سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان بلوچ کے […]

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو جعلی ای میل سے خبردار کردیا

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو جعلی ای میل سے خبردار کردیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ریٹرن میں بے قاعدگیوں کے ضمن میں جعلی و نقصان دہ ای میل اور نوٹسز سے خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ایف بی آر کے نام سے لوٹ مار کیلیے سائبر کرمنلز کے سرگرم ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی، ایف بی آر کی جانب […]

کراچی: کالعدم تنظیم کے کارکن، جعلی میجر سمیت 27افراد گرفتار

کراچی: کالعدم تنظیم کے کارکن، جعلی میجر سمیت 27افراد گرفتار

کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں ٹارگٹ کلر، کالعدم تنظیم کے کارکن، جعلی میجر سمیت 27افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ اسکاؤٹ کالونی سے سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر پکڑا […]

وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والا جعلی پولیس افسر گرفتار

وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والا جعلی پولیس افسر گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جعلی ایس ایس پی بن کر وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے خفیہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایس ایس پی بن کر وزیراعظم ہاؤس کے افسران کو دھمکیاں دینے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا۔ دوران تفتیش انکشاف وا […]

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

جعلی ڈگریوں کے لیے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف ہواہے ، بحرین کےصف اول کے روزنامے نے’ایگزیکٹ‘کی دھوکہ دہی کا بھانڈا پھوڑدیا، ہزاروں نوجوانوں کو جھانسا دینے کےلیے بحرینی وزارت خارجہ کے جعلی نمبروں کا استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے بحرین […]

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی کوکنگ آئل فیکٹری پر چھاپہ

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی کوکنگ آئل فیکٹری پر چھاپہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےلاہورکےعلاقےبند روڈمیں چھاپا مار کر جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سےہزاروں لیٹر تیار کوکنگ آئل برآمد کرکے تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بند روڈ پر […]

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور میں ملاوٹ کرنےوالا بڑا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑلیں۔ حکام کے مطابق 35 ہزار لیٹر جعلی بوتلیں رمضان المبارک میں مارکیٹ میں سپلائی کی جانی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق کاروائی لاہور […]

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]

جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کے لیے ہوتی تھی، ان کی تعلیم روحانیت پسندی اور صوفی ازم تھی، جس میں رواداری بھی تھی لیکن […]

اسپین میں نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسپین میں نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام

میڈرڈ: ائیر پورٹ حکام نے جعلی کیلوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرکے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی پولیس نے خفیہ اطلاع پرمیڈرڈ ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران 17 کلوگرام کوکین برآمد کرلی، پولیس کے مطابق منشیات کو مصنوعی کیلوں میں چھپا کر اٹلی بھجوانے کی کوشش کی جارہی […]

جعلی این او سی کا اجراء: وزارت داخلہ کا اہلکار گرفتار

جعلی این او سی کا اجراء: وزارت داخلہ کا اہلکار گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے بلٹ پروف گاڑیوں کی66 جعلی این او سی کے اجرا کے الزام میں وزارت داخلہ کے اہلکار اشفاق اختر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے […]

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

تحریر : محمد صدیق پرہار معاملہ سٹنٹ سے شروع ہوتاہے۔ایک قومی اخبارکی خبرکے مطابق شیخ محمداجمل نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کودی گئی درخواست میںموقف اختیارکیاکہ وہ دل کامریض ہے۔گلاب دیوی ہسپتال کے امراض قلب یونٹ میں داخل ہواتوڈاکٹروںنے انجیوگرافی کرکے بتایادل کی دواہم ترین شریانیںبندہیں فوری طورپر سٹنٹ ڈالنے پڑیں گے۔جس کے گلاب دیوی […]

ڈی جی خان: جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ڈی جی خان: جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ شوہر نے الزام لگایا ہے کہ جعلی عامل جن نکالنے کے لیے بیوی کو درخت کےساتھ لٹکاکر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کہتی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مقدمہ درج کریں گے ۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سجاد آباد […]