counter easy hit

familiar

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

اگوکی; تحریک انصاف کی نامزد امیدواراین اے 72ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان رات کے آخری پہر کارنر میٹنگ کے بعد کارکنوں کے ہمراہ وندل سے قافلہ کی شکل میں گزر رہیں تھی جیسے ہی قافلہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 72 سے سید اشتیاق الحسن گیلانی کی رہائش گاہ اور اس کے […]

جڑانوالہ میں غیرت کے نام پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، آشنا خاتون زخمی

جڑانوالہ میں غیرت کے نام پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، آشنا خاتون زخمی

فیصل آباد:  بیوی نے غیرت کے نام پر شوہر کو قتل اور آشنا خاتون کو شدید زخمی کردیا۔ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کرکے اپنے شوہر کو قتل اور اس کے ساتھ موجود غیر عورت کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے بتایا […]

کیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟

کیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟

یہ چیزوں کو نمی سے محفوظ رکھنے والی پڑیا (سلیکا بیگ) دواﺅں، جوتوں یا دیگر اشیاءکے ڈبوں کے اندر ملتی ہے جس کو اکثر افراد بیکار سمجھ کر کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سلیکا بیگ کتنا فائدہ مند ہے؟ درحقیقت ان بیگز کے اندر سلیکون ڈائی آکسائیڈ […]

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

 کھیل ہو یا فلم کی دنیا بعض اوقات اس میں داخل ہونے والا کسی باعث اپنا نام تبدیل کر لیتا ہے۔اکثر وہی نقلی نام قبولیت عامہ پاتا ہے اور لوگ اس کا اصل نام نہیں جان پاتے۔مثال کے طور پر دلیپ کمار کو سبھی جانتے ہیں،مگر یوسف خان سے صرف ان کے جان نثار پرستار […]

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا۔ سفارش اورپیسے سے کام تومل جاتا ہے لیکن اسکرین پر پرفارم کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ ایسی اداکارہ کا عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ اس بارے میں امریکا سے فون پربات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ کراچی […]